اب ترنگا سے سکون نہیں، جنون پیدا کیا جا رہا ہے

اپوروانند

ترنگا کیا کسی کو دھوپ سے بچانے کا کام کر سکتا ہے؟  کیا وہ سکون دہ  سایہ بن سکتا ہے؟  جن لوگوں نے ترنگا کا تصور کیا تھا، انہوں نے اس کو اسی طرح دیکھا تھا شاید۔  ترنگے کو دیکھتے ہوئے اطمینان کا احساس ؛کوئی سایہ سر پر ہے۔ شیئر کریں۔