اب ترنگا سے سکون نہیں، جنون پیدا کیا جا رہا ہےabdulfx87اگست 18, 2024مضامین وتبصرے اپوروانند ترنگا کیا کسی کو دھوپ سے بچانے کا کام کر سکتا ہے؟ کیا وہ سکون دہ سایہ بن سکتا ہے؟ جن لوگوں نے ترنگا کا تصور کیا تھا، انہوں نے اس کو اسی طرح دیکھا تھا شاید۔ ترنگے کو دیکھتے ہوئے اطمینان کا احساس ؛کوئی سایہ سر پر ہے۔ Leave a ReplyCancel Replyآپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے Name * Email * Website Add Comment * Save my name, email and website in this browser for the next time I comment.تبصرہ کریں