آئی این ایف کے عہدیداران کا انتخاب : آفتاب کولا صدر اور عادل ناگرمٹ جنرل سکریٹری منتخب

بھٹکل (فکروخبرنیوز) بھٹکل سے تعلق رکھنے والی بیرونِ بھٹکل کی آٹھ جماعتوں پر مشتمل ایک متحدہ پلیٹ فارم آئی این ایف کے نام سے گذشتہ کئی سالوں سے قائم ہے جس کے تحت مختلف تعلیمی اور سماجی خدمات انجام دی جارہی ہے۔

ذمہ داران کے مطابق سال 2025 تا 2028 تین سالہ میعاد کے لیے نئی کمیٹی تشکیل دی گئی ہے۔ جس کی تفصیلات کچھ اس طرح ہیں۔

صدر: آفتاب کولا

نائب صدر (1): ہاشم محتشم (برنی)

نائب صدر (2): فیاض محتشم

جنرل سیکریٹری: عادل ناگرمٹ

سیکریٹری: غفران لنکا

خزانچی: عمر خلیفہ

انٹرنل آڈیٹر: فیضان لنکا

فکروخبر ان تمام عہدیداران کو مبارکباد پیش کرتا ہے۔

«
»

منی پور تشدد: 20 مہینے، 200 سے زائد ہلاکتیں، ہزاروں بیگھر، 3 مئی کے واقعے سے وزیر اعلیٰ بیرین سنگھ کے استعفے تک

گرنے کے بعد لڑکے کے جسم میں پھنس گیا لکڑی کا حصہ ، وینلاک اسپتال کے ڈاکٹروں کا کامیاب آپریشن