ایک معذور بچہ جو معذور بچوں کی آواز بن گیاabdulfx87اگست 18, 2024مضامین وتبصرے نقی احمد ندوی، ریاض، سعودی عرب یہ کہانی ہے ایک ایسے بچہ کی جسے دوسال کی عمر میں دماغ کی ایک ایسی بیماری ہوگئی تھی جس نے اس کی زندگی بدل کر رکھ دی۔ آٹھ سال کی عمر تک پہونچتے پہونچتے اس خطرناک بیماری سے وہ اس قدر متاثر ہوگیا کہ اب وہ معذور بچوں میں شمار ہونے لگا۔ Tourette Syndrome