چلتی بس پر ڈرائیور کو سینے میں درد کی شکایت سے بس نے لی اچانک موڑ ، کئی مسافر زخمی

پڈوبیدری : ڈرائیور کو سینے میں شدید درد ہونے کی وجہ سے اڈپی جانے والی بس ہائے وے سے اترگئی۔ یہ واقعہ آج صبح پیش آیا۔

تفصیلات کے مطابق چلتی کے دوران ڈرائیور شمبھو کو سینے میں درد کی شکایت کے بعد بس بے قابو ہوگئی اور سڑک سے ایک طرف کو چلی گئی۔ اچانک بس نے موڑلینے کی وجہ سے چند مسافر زخمی ہوگیے۔

«
»

مذہبی تفریق پر مبنی کارروائیوں پر فوری روک لگائی جائے : بی ایس پی سپریمو

امانت اللہ خان نے پولس پر لگائے سنگین الزام