دبئی (فکروخبرنیوز) کنیرا مسلم خلیج کونسل (CMKC) کی منعقدہ آج نشست میں نئی میعاد کے لیے عہدیداران کا انتخاب عمل میں آیا۔
ابتدائی معلومات کے مطابق نئی میعاد کے لیے محمد غوث خلیفہ صدر اور ابومحمد مختصر کو سکریٹری جنرل منتخب کیاگیا ہے۔