Category عالمی خبریں

مواصلاتی آلات کے دھماکے بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی :اقوامِ متحدہ

(فکروخبر/ذرائع)اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ رواں ہفتے لبنان میں مبینہ طور پر حزب اللہ کے زیراستعمال مواصلاتی آلات کے دھماکے بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہیں اور یہ جنگی جرائم کے زمرے میں آ سکتے ہیں۔عرب نیوز کے…

لبنان : پیجیرز اور واکی ٹاکی حملے ملک کی خودمختاری کے خلاف اعلانِ جنگ : حسن نصراللہ

حزب اللہ کے رہنما حسن نصر اللہ نے پیجر اور واکی ٹاکی حملوں کو “دہشت گردانہ کارروائی” اور لبنان کے عوام اور ملک کی خودمختاری کے خلاف اعلان جنگ قرار دیا ہے۔ لبنان کے وزیر صحت فراس ابیاد کا کہنا…

فلسطینی علاقوں پر اسرائیلی قبضے کو 12 ماہ کے اندر ختم کرنے کا مطالبہ

نیویارک:(فکروخبر/ذرائع) اقوام متحدہ کے رکن ممالک نے فلسطینی علاقوں پر اسرائیلی قبضے کو 12 ماہ کے اندر ختم کرنے کا باضابطہ مطالبہ کرنے پر زور دیا۔یہ متن، بین الاقوامی عدالت انصاف کی ایک مشاورتی رائے پر مبنی ہے جس میں…

نئی تحقیق کے مطابق کینسر کی ویکسین حقیقت بننے سے بس ایک قدم کی دوری پر

واشنگٹن: (فکروخبر/ذرائع)ایک نئی تحقیق کے مطابق کینسر کی ویکسین حقیقت بننے سے بس ایک قدم کی دوری پر ہے۔ مشہور کمپنی موڈرنا کی جانب سے تیار کردہ ایم آر این اے-4359 کے نام سے جانی جانے والی اس ویکسین کا…

لبنان میں اب تک کا سب بڑا حملہ ،ہزار سے زائد پیجرز میں دھماکے، 2750 افرادزخمی ،  ہسپتالوں میں ہنگامی حالت نافذ

لبنان میں پیجرز پھٹنے سے 8 افراد جاں بحق اور ایرانی سفیر سمیت 2750 زخمی ہوگئے، حزب اللہ اراکین پیجرز کو بات چیت کیلئے استعمال کرتے تھے۔ لبنان کے وزیر صحت فراس ابیاد نے ہنگامی نیوز کانفرنس میں بتایا کہ…

نیتن یاہو اپنے وزیر دفاع کو برطرف  کرنے پرکیوں کررہے ہیں غور؟

تل ابیب: اسرائیل کے وزیر اعظم نیتن یاہو نے اپنے وزیر دفاع یوو گیلنٹ کو برطرف کرنے پر غور شروع کر دیا ہے۔ اسرائیلی میڈیا رپورٹس کے مطابق نیتن یاہو یوو گیلنٹ کو وزیر دفاع کے عہدے سے برطرف کر…

شنگھائی میں سمندری طوفان سے  پروازیں منسوخ ، ڈھائی کروڑ آبادی کو گھروں میں رہنے کی ہدایت

بیجنگ: سمندری طوفان ’بے بینکا‘ چین کے سب سے بڑے شہر شنگھائی سے ٹکرا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق ’بے بینکا‘ کو 1949 کے بعد سے سب سے زیادہ طاقتور طوفان قرار دیا گیا ہے، شنگھائی کی انتظامیہ نے شہر…

سابق سی آئی اے افسر کو چین کیلیے جاسوسی پر 10 سال قید کی سزا

واشنگٹن: امریکا میں چین کے لیے جاسوسی کرنے کے جرم میں خفیہ ادارے سینٹرل انٹیلی جنس ایجنسی کے سابق افسر 71 سالہ الیگزینڈر چنگ ما کو 10 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق…