Category عالمی خبریں

اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان جھڑپوں کے بعد عالمی قوتیں جنگ بندی کے لیے متحرک

اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان جھڑپوں کے بعد عالمی قوتیں جنگ بندی کے لیے متحرک ہوگئیں۔(فکروخبر/ذرائع)عرب خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل کے لبنان میں حزب اللہ پر حملے جاری ہیں جس سے رہائشی علاقوں میں بھی خوفناک تباہی…

تمام فریقین کو امن مذاکرات کے فروغ کے لیے حقیقی معنوں میں پرعزم ہونا چاہیے:چینی وزیر خارجہ

نیویارک:)فکروخبر/ذرائع( چین کے وزیر خارجہ وانگ ای نے کہا ہے کہ سلامتی کونسل کو بین الاقوامی امن و سلامتی برقرار رکھنے کی اپنی بنیادی ذمہ داری سنبھال لینی چاہیے۔سرکاری خبرایجنسی اے پی پی کی رپورٹ کے مطابق امریکی شہر نیویارک…

لبنان : چار روز میں خواتین بچوں سمیت 600 شہید، 90 ہزار بے گھر

تل ابیب / بیروت:(فکروخبر/ذرائع) اسرائیلی فوج کی لبنان پر گزشتہ چار روز سے جاری وحشیانہ بمباری میں خواتین اور بچوں سمیت 600 افراد شہید اور 2500 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں جبکہ اموات میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا…

حزب اللہ کا موساد کے ہیڈ کوارٹر پر میزائل حملہ

تل ابیب: (فکروخبر/ذرائع)حزب اللہ نے پیجر دھماکوں اور اپنے سینیئر کمانڈر کی شہادت کا بدلہ لینے کے لیے اسرائیل کے وسطی علاقے میں واقع خفیہ ایجنسی موساد کے ہیڈ کوارٹر پر میزائل حملہ کیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق حزب…

لبنان میں اسرائیل کے دہشت گردانہ حملے ، خواتین بچوں سمیت 274 شہید ، ہزار سے زائد زخمی

تل ابیب: اسرائیلی فوج کی لبنان میں وحشیانہ بمباری میں خواتین اور بچوں سمیت 274افراد شہید اور 1024 سے زائد زخمی ہوگئے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق لبنان کے جنوبی اور مشرقی علاقوں میں اسرائیلی فوج نے اندھا دھند بم…

لبنان: اسرائیلی حملوں میں 50 افراد ہلاک اور 300 سے زائد زخمی

(فکروخبر/ذرائع)لبنان نے کہا ہے کہ پیر کو جنوب میں ہونے والے اسرائیلی حملوں میں 50 افراد ہلاک اور 300 سے زائد زخمی ہوئے ہیں، جو دونوں ممالک کے درمیان جھڑپوں کے تقریباً ایک سال میں روزانہ کی سب سے بڑی…

انورادسانئیکے سری لنکا کے نئے صدر منتخب ،کہا ، تمل، مسلمانوں اور تمام سری لنکن شہریوں کا اتحاد ہی نئی شروعات کی بنیاد

سرمایہ دارانہ نظام کے خاتمہ پر مبنی مارکسی نظریے کے حامی انورا کمارا سری لنکا کے نئے صدر منتخب ہوگئے۔انورا کمارا نے انتخابات میں اپنے مدمقابل اپوزیشن رہنما ساجیت پریما داسا کو شکست دی۔انتخابات میں فتح کے بعد انورا کمارا…

یہ خبر پڑھ کر آپ بھی چونک جائیں گے!

آسکر ایوارڈ یافتہ ہسپانوی اداکار جیویئر بارڈیم نے اسرائیل کو انسانیت کے خلاف جرائم کا مرتکب قرار دیا ہے۔ انہوں نے غزہ کی پٹی میں “انسانیت کے خلاف جرائم‘‘ کے ارتکاب پر اسرائیلی حکومت کی مذمت کرتے ہوئے عالمی برادری…

مسافر کے کھانے سے زندہ چوہا نکل آیا طیارے کی ایمرجنسی لینڈنگ

(فکروخبر/ذرائع)ڈنمارک کی ایئر لائن کے مسافر طیارے میں دوران پرواز خاتون کے کھانے سے چوہا نکل آیا۔تفصیلات کے مطابق ڈنمارک کی ایئر لائن کے مسافر طیارے موجود خاتون مسافر کے کھانے سے زندہ چوہا نکل آیا تھا جس کے بعد…

لبنان کی صورت حال پر اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے کیا کہا ؟ جانیے یہاں

(فکروخبر/ذرائع)اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ لبنان کو ایک اور غزہ بننے نہیں دیا جا سکتا اور اس جنگ کو ہر صورت روکنا ہوگا۔نیو یارک میں اقوام متحدہ کے 79ویں جنرل اسمبلی اجلاس کے آغاز…