وزیر اعظم مودی کا دو ٹوک اعلان: کسانوں کے مفاد پر کوئی سمجھوتہ نہیں، “قیمت چکانے کو بھی تیار ہوں”
نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی نے آج کہا کہ ملک کسانوں، ماہی گیروں اور ڈیری کسانوں کے مفادات پر کبھی سمجھوتہ نہیں کرے گا۔ انہوں نے کہا کہ وہ اس کے لیے کوئی بھی قیمت ادا کرنے کے لیے تیار…






