Category خبریں

بھاو نگر اسکول ڈرامہ تنازعہ: برقعہ پوش لڑکیوں کو ’دہشت گرد‘ دکھانے پر ہنگامہ

گجرات کے بھاو نگر کے ایک اسکول کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔ ویڈیو اسکول میں 15 اگست کے پروگرام کی ہے۔ اس میں ایک ڈرامہ ایکٹ کے دوران  لڑکیوں کو ‘دہشت گرد’ کے لباس میں برقع پہنے دکھایا…

 سپریم کورٹ کا مہرولی درگاہ اور تاریخی ڈھانچوں پر ڈی ڈی اے کو سخت حکم 

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے دہلی کے مہرولی میں واقع عاشق اللہ درگاہ اور صوفی سنت بابا شیخ فرید الدین کی چلہ گاہ کو لے کر ایک اہم حکم دیا ہے۔ عدالت نے واضح کیا کہ یہاں کوئی نئی تعمیر یا…

وقف ترمیمی قانون کے خلاف راجستھان میں بڑی ریلی کی تیاریاں

جے پور، راجستھان: وقف ترمیمی ایکٹ کے خلاف مسلم تنظیموں کے احتجاج کا دوسرا مرحلہ اب شروع ہو گیا ہے۔ پہلے مرحلے میں ضلع اور بلاک سطح پر احتجاج کے بعد اب دوسرے مرحلے میں بھی ریاست کے تمام اضلاع میں…

ڈپریشن، بے چینی اور تنہائی — گیم کی لت بچوں کی زندگی اجیرن بنا رہی ہے

ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ بچوں (بالخصوص لڑکوں) کا بہت زیادہ گیم کھیلنا (بنج گیمنگ) ان میں براہ راست بے چینی، ڈپریشن اور خراب نیند سے تعلق رکھتا ہے۔ ہانگ کانگ میں کیے جانے والے مطالعے میں…

وائٹ ہاؤس ملاقات ، روس ۔ یوکرین جنگ ختم ہونے والی ہے : ٹرمپ کا دعویٰ ، ہند پاک جنگ بندی کا پھر لیا کریڈٹ

یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ سے ملاقات کی۔ اس اجلاس میں یورپی ممالک کے کئی رہنما شریک رہے۔ یہ اہم ملاقات ٹرمپ نے روسی صدر ولادیمیر پوتن سے ملاقات کے بعد بلائی…

ساحلی کرناٹک میں مزید بارش کے امکانات ، زرعی سرگرمیوں اور آبی ذخائر کو پہنچے گا فائدہ

منگلورو :  ساحلی کرناٹک میں امسال معمول سے زیادہ بارش کے امکانات نظرآرہے ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق جون سے ستمبر تک خطے میں اوسطاً 3,101 ملی میٹر بارش ہوتی ہے، تاہم رواں سال 16 اگست تک ہی 2,386 ملی…

موسلادھار بارش :ضلع اترا کنڑا میں 20 اگست تک ریڈ الرٹ ، بھٹکل سمیت ضلع کے تمام تعلیمی اداروں میں 19 اگست ک ایک روزہ تعطیل

اترا کنڑ ضلع میں مسلسل بارش اور محکمہ موسمیات کی جانب سے 18 اگست تا 20 اگست 2025 کے لیے جاری کردہ ریڈ الرٹ کے پیش نظر انتظامیہ نے بچوں کی حفاظت کو مدنظر رکھتے ہوئے بڑا فیصلہ کیا ہے۔…