بھٹکل میں فروٹ اینڈ ویجیٹیبل شاپ آگ کی لپیٹ میں ، سامان جل کر خاکستر
بھٹکل (فکروخبر نیوز) شہر کے جالی روڈ پر اوشیانک بلڈنگ کے قریب واقع تحسین فروٹ اینڈ ویجیٹیبل میں آج اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ دکان سے اٹھنے والے گہرے دھوئیں نے قریبی رہائشیوں اور کاروباری حضرات میں خوف و ہراس پھیلا…






