گجرات : اسکول کے معمولی جھگڑے کوفرقہ وارانہ مہم بنانے کی سازشیں ، مسلم طلبہ کے مستقبل پر خطرات

19 اگست کو احمدآباد کے منی نگر میں واقع سیونتھ ڈے ایڈونٹسٹ ہائر سیکنڈری اسکول میں ایک دسویں جماعت کے طالب علم کو چاقو گھونپ دیا گیا۔ جھگڑے میں ملوث دو طلبہ میں سے ایک ہندو اور دوسرا مسلمان تھا۔…









