سنبھل مسجد کیس: عدالت عظمیٰ نے ہندو فریق کی مخالفت کے باوجود جمود برقرار رکھا

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے پیر کو اتر پردیش کی سنبھل مسجد تنازعہ میں جمود کو برقرار رکھنے کے اپنے حکم کو دو ہفتوں تک بڑھانے پر اتفاق کیا۔ جسٹس پی ایس نرسمہا اور جسٹس آلوک رادھے کی بنچ نے اس…









