Category خبریں

مرکز نے تعلیمی پالیسی میں بڑی تبدیلی کا کیا اعلان، اب پانچویں و آٹھویں کلاس میں فیل طلبا کو نہیں کیا جائے گا پروموٹ

مرکزی حکومت نے تعلیم کے حوالے سے ایک بڑا فیصلہ لیتے ہوئے ’نو ڈیٹینشن پالیسی‘ کو ختم کر دیا ہے۔ نئے قوانین کے تحت اب پانچویں اور آٹھویں کلاس کے طالب علموں کو فیل ہونے کی صورت میں اگلی کلاس…

اپنی کھسکتی زمین کو بچانے کے لیے بی جے پی اور کیجریوال کے درمیان سمجھوتہ اظہر من الشمس: کانگریس

نئی دہلی: دہلی پردیش کانگریس کمیٹی کے صدر دیویندر یادو لگاتار عآپ حکومت اور سابق وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کو ہدف تنقید بنا رہے ہیں۔ آج انھوں نے کیجریوال کے ساتھ ساتھ بی جے پی کے خلاف بھی حملہ آور…

مکتب جامعہ اسلامیہ کارگدے کی طرف سے اسلامی ثقافتی نمائش کا انعقاد ، غزوات ، تاریخِ ہند ، مسلم سائنسدان ، فلسطین اور بھٹکل کی تاریخ جیسے اہم موضوعات کو اجاگر کرنے کی کامیاب کوشش

بھٹکل  (فکر و خبر نیوز ) مکتب جامعہ اسلامیہ بھٹکل کارگدے کے طلباء نے اسلامی ثقافتی نمائش کا آج شاندار اہتمام کیا۔ اس ثقافتی نمائش میں اسلام کے مختلف ادوار کے کارنامے بچوں نے ماڈل کی شکل میں پیش کر…

بھٹکل کے مشہور شاعر سید سمیع اللہ برماور متھیاس فیملی پوئٹری ایوارڈ 2024 کے لیے منتخب

بھٹکل : شہرکے مشہورشاعر سید سمیع اللہ برماور کو کویتا ٹرسٹ کے متھیاس فیملی پوئٹری ایوارڈ برائے 2024 کے لیے منتخب کیا گیا ہے۔ یہ ایوارڈ 12 جنوری کو ساستان، اڈپی میں منعقد ہونے والے کویتا کے 19ویں اجلاس میں…

تراسی : کشتی الٹ جانے سے سیاح کے ساتھ موجود سوار لاپتہ

کنداپور:  سیاحت کے دوران کشتی الٹنے سے ایک شخص کے لاپتہ ہونے کا واقعہ تعلقہ کے تراسی ساحلِ سمندر پر آج شام پیش آیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کل شام بنگلورو سے تعلق رکھنےو الا ایک سیاح پرشانت کشتی چلارہا…

دھرم سنسد کی اجازت نہ ملنے سے مایوس یتی نرسمہانند نے اب جاکر جسٹس شیکھر یادو سے کی ملاقات

سپریم کورٹ  کے احکامات کے بعد اترپردیش اور اتراکھنڈ کی پولیس اورانتظامیہ کے ذریعہ دھرم سنسد کی  اجازت نہ ملنے سے مایوس ڈاسنہ مندر کے پجاری یتی نرسمہا نند نے الٰہ آباد ہائی کورٹ کے  جج جسٹس شیکھر کمار یادو…

کاسرگوڈ : کمرشیل کامپلیکس میں لگی آگ پر چار گھنٹے بعد قابو پایا گیا

کاسرگوڈ : پرلا مارکیٹ ٹاؤن میں آدھی رات کو لگنے والی آگ سے بدیاڈکا-پتور روڈ کے ساتھ واقع ایک تجارتی عمارت میں پانچ دکانوں کو بڑے پیمانے پر نقصان پہنچا۔ متاثرہ دکانوں میں پوجا فینسی، پائیگالا کلاتھ اسٹور، پیپر ڈسٹری…

سیتاپور : پولیس کپتان پر مسلم شہری کا مذہب تبدیل کرنے کا الزام

سیتاپور ضلع کے پولیس کپتان چکریش مشرا پر فتح الدین نامی ایک شخص نے زبردستی ڈرادھمکا کر مذہب تبدیل کرانے کاالزام عائد کیاہے ۔ اس معاملہ میں سابق آئی پی ایس افسر اور’ آزادادھیکار سینا‘کے قومی صدر امیتابھ ٹھاکر نے…

دہلی فساد2020:دو مسلم نوجوا ن باعزت بری،پولیس اہلکاروں کی سخت سرزنش

کڑکڑ ڈوما کورٹ دہلی کے ایڈیشنل سیشن جج نے آج ایک اہم فیصلے میں فیروز خان عرف پپو (ساکن پرانا مصطفی ٰباد ) اور محمد انور ( ساکن پرانا مصطفی آباد ) کو دہلی فسادات 2020 کے مقدمے میں تمام…

وزیر اعظم نریندر مودی کو کویت کے اعلیٰ ترین اعزازسے نوازا گیا

کویت سٹی: وزیراعظم نریندر مودی کو اتوار کو کویت کے اعلیٰ ترین اعزاز ‘دی آرڈر آف مبارک الکبیر’ سے نوازا گیا۔ یہ کسی بھی ملک کی طرف سے انہیں دیا جانے والا 20واں بین الاقوامی اعزاز ہے۔ ‘دی آرڈر آف مبارک…