انکولہ لینڈ سلائیڈنگ معاملہ : کیرلا کے ڈرائیور کی تلاش اب ندی میں جاری

انکولہ 24؍جولائی2024(فکروخبرنیوز) اتر کنڑ ضلع کے شیرور میں بڑے پیمانے پر لینڈ سلائیڈنگ کے بعد سڑک پر جمع کیچڑ کے نیچے کوئی زندہ بچ جانے والا یا ٹرک نہیں ملا اور اب توجہ تین لاپتہ افراد کو تلاش کرنے کے لیے…









