Category خبریں

غزہ میں جاری جارحیت پر اسرائیلی حکومت کے اندر اختلافات کھل کر سامنے آگئے!

18مئی/2024ء(فکروخبر/ذرائع)غزہ میں جاری جارحیت پر اسرائیلی حکومت کے اندر اختلافات رواں ہفتے کھل کر سامنے آگئے جب وزیر دفاع نے وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو سے واضح حکمت عملی سامنے لانے کا مطالبہ کیا جب کہ فوجیں ان علاقوں میں…

جنوبی افریقہ کی رفح میں اسرائیلی جارحیت روکنے کی درخواست کو مسترد کیا جائے، اسرائیل کا عالمی عدالت میں بیان

18مئی/2024ء(فکروخبر/ذرائع)اسرائیل نے بین الاقوامی عدالت میں غزہ میں جاری بربریت کا دفاع کرتے ہوئے ججوں سے مطالبہ کیا کہ جنوبی افریقہ کی رفح میں اسرائیلی جارحیت روکنے کی درخواست کو رد کردیا جائے۔خبر رساں ایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق…

عالمی عدالت رفح پر اسرائیلی حملے روکنے کا حکم دے: جنوبی افریقہ

18مئی/2024ء(فکروخبر/ذرائع)جنوبی افریقہ نے اقوام متحدہ کی اعلیٰ عدالت میں اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی کے عمل کو تیز کرنے کا الزام لگاتے ہوئے زور دیا کہ عدالت رفح پر اسرائیلی حملے روکنے کا حکم دے۔ ڈان اخبار میں شائع…

عرب لیگ کے 33 ویں سربراہی اجلاس کے اعلامیے میں کیا گیا مطالبہ

مناما: 18مئی/2024ء(فکروخبر/ذرائع) عرب لیگ کے 33 ویں سربراہی اجلاس کے اعلامیے میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ مسئلہ فلسطین کا واحد دو خود مختار ریاستوں کا قیام ہے اور تب تک وہاں اقوام متحدہ کی امن افواج تعینات کی جائیں۔…

جنگ کے سائے تلے رمضان گزار رہے اہل غزہ کا پیغام، درد و الم کی لرزہ خیز داستان!

از قلم : محمد فرقان(ڈائریکٹر مرکز تحفظ اسلام ہند)میں دل کو چیر کے رکھ دوں یہ ایک صورت ہےبیاں تو ہو نہیں سکتی جو اپنی حالت ہےالسلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ!امید ہیکہ آپ سب بخیر وعافیت سے ہونگے، بندہ…

ھٹکل سمیت ساحلی کرناٹک میں پورے جوش وخروش کے ساتھ منائی گئی عیدالفطر ، اسلام کے کسی بھی ادنیٰ سی ادنیٰ چیز سے مصالحت کے لیے ہم تیار نہیں : بھٹکل میں مولانا خواجہ معین الدین ندوی مدنی کا خطاب

بھٹکل10؍اپریل 2024(فکروخبرنیوز) بھٹکل سمیت اس کے مضافاتی علاقوں اور پورے ساحلی کرناٹک میں آج عیدالفطر پورے جوش وخروش کے ساتھ منائی گئی۔ بڑھتی گرمی کو دیکھتے ہوئے عید کی دوگانہ علی الصبح ادا کی گئی اور لوگوں نے گلے مل…