دہلی فسادات: شرجیل امام کی درخواست ضمانت پردہلی ہائی کورٹ کو فوری سماعت کی ہدایت

گزشتہ چار سال سی ضمانت کی راہ دیکھ رہے شرجیل امام کی درخوست آج پھر سپریم کورٹ نے مسترد کر دی مگر اسی کے ساتھ ہی دہلی ہائی کورٹ کو ہدایت دی گئی کہ اس معاملے میں جلد از جلد…









