مدھیہ پردیش میں بی جے پی کے دو رہنما آمنے سامنے

مدھیہ پردیش کے شیو پوری ضلع میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے ایک رکن اسمبلی اور ضلع نائب صدر کے درمیان تنازعہ منظر عام پر آگیا ہے اور وہ آمنے سامنے آ گئے ہیں۔ شیو پوری ضلع کے…

مدھیہ پردیش کے شیو پوری ضلع میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے ایک رکن اسمبلی اور ضلع نائب صدر کے درمیان تنازعہ منظر عام پر آگیا ہے اور وہ آمنے سامنے آ گئے ہیں۔ شیو پوری ضلع کے…

جموں و کشمیر اسمبلی انتخاب کی تیاریاں سبھی پارٹیاں زور و شور سے کر رہی ہیں۔ اس درمیان کانگریس نے آج اپنا انتخابی منشور جاری کر دیا۔ اس موقع پر جموں و کشمیر کانگریس صدر طارق حمید کرّا اور کانگریس…

مرکز میں برسراقتدار این ڈی اے حکومت یعنی ’مودی 3.0‘ کے آج 100 دن مکمل ہو گئے۔ قومی آواز میں شائع خبر میں کہا گیا ہے کہ کانگریس نے رپورٹ کارڈ جاری کر مودی حکومت کو کٹہرے میں کھڑا کر…

بھٹکل : معہد امام حسن البناء کی جانب سے آج بعدِ عصر حیاتِ طیبہ کے سنہرے اوراق اور نفل نمازیں دو کتابوں کی رونمائی کے لیے خصوصی نشست کا انعقاد کیا گیا۔ نشست میں علماء اور عمائدین کی موجودگی میں…

بھٹکل: آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی یومِ ولادت کی مناسبت سے آج جماعتِ اسلامی ہند بھٹکل کی جانب سے شمس الدین سرکل پر سیرت مہم پروگرام کا آغاز کیا گیا۔ در اصل جماعتِ اسلامی ہند کرناٹک کی جانب سے…

سورتکل: پولیس نے کرشنا پورہ مسلم جماعت کے زیر انتظام کٹی پلہ تھرڈ بلاک کی مسجد الہدی جمعہ مسجد میں پتھراؤ کے واقعہ کے سلسلے میں پانچ افراد کو گرفتار کیا ہے۔ گرفتار شدگان میں آشریہ کالونی سے بھرت کٹلا…

بنٹوال (فکروخبرنیوز) بی سی روڈ پر صورتحال اس وقت کشیدہ ہوگئی جب لیڈران کے بیانات کے بعد لوگ مشتعل ہوگئے۔ وارتا بھارتی میں شائع خبر کے مطابق وشو ہندو پریشد کے لیڈر شرن پمپویل اور بنٹوال میونسپلٹی کے سابق چیئرمین…

ممتاز اور نو آموز شعرا نے پیش کیاا پنا بہترین نعتیہ کلام ۔ معززین شہر اور اہل ذوق نے کی شرکت بھٹکل : نعت کہنا صرف کار ثواب ہی نہیں بلکہ باعث سعادت بھی ہے ، قرآن میں اللہ رب…

بھٹکل: جنوبی ہند سطح کے اذان مقابلہ کے جونئر گروپ میں اول مقام حاصل کرنے والے بھٹکل کے عبداالہادی ابن مولانا عرفان ایس ایم ندوی آج صبح بھٹکل پہنچے جہاں ان کا پرتباک استقبال کیا گیا ہے۔ یہ اذان مقابلہ…

جن سوراج پارٹی کے سربراہ پرشانت کشور نے اعلان کیا ہے کہ اگر ان کی پارٹی ریاست میں اقتدار میں آتی ہے تو وہ ایک گھنٹے کے اندر بہار میں شراب پر پابندی ہٹا دیں گے۔ انہوں نے کہا کہ…