Category خبریں

ہریانہ انتخابات : کانگریس کا سرکار بننے پر دوکمرے کا مکان اور ماہانہ 2ہزار دینے کاوعدہ

ئی دہلی: ہریانہ اسمبلی انتخابات کے لیے کانگریس نے آج اپنے گارنٹی کارڈ کا اعلان کیا ہے جس میں عوام کو مختلف فلاحی اسکیموں کی یقین دہانی کرائی گئی ہے۔ کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے نے بدھ کے روز پارٹی کی…

فلسطینی علاقوں پر اسرائیلی قبضے کو 12 ماہ کے اندر ختم کرنے کا مطالبہ

نیویارک:(فکروخبر/ذرائع) اقوام متحدہ کے رکن ممالک نے فلسطینی علاقوں پر اسرائیلی قبضے کو 12 ماہ کے اندر ختم کرنے کا باضابطہ مطالبہ کرنے پر زور دیا۔یہ متن، بین الاقوامی عدالت انصاف کی ایک مشاورتی رائے پر مبنی ہے جس میں…

نئی تحقیق کے مطابق کینسر کی ویکسین حقیقت بننے سے بس ایک قدم کی دوری پر

واشنگٹن: (فکروخبر/ذرائع)ایک نئی تحقیق کے مطابق کینسر کی ویکسین حقیقت بننے سے بس ایک قدم کی دوری پر ہے۔ مشہور کمپنی موڈرنا کی جانب سے تیار کردہ ایم آر این اے-4359 کے نام سے جانی جانے والی اس ویکسین کا…

ون نیشن ون الیکشن کو مودی کابینہ نے دی منظوری

نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت والی کابینہ نے ‘ون نیشن-ون الیکشن’ (ایک ملک، ایک انتخاب) کی تجویز کو منظوری دے دی ہے۔ یہ تجویز کے مطابق ملک بھر میں تمام انتخابات (لوک سبھا، اسمبلی اور دیگر) بیک…

لبنان میں اب تک کا سب بڑا حملہ ،ہزار سے زائد پیجرز میں دھماکے، 2750 افرادزخمی ،  ہسپتالوں میں ہنگامی حالت نافذ

لبنان میں پیجرز پھٹنے سے 8 افراد جاں بحق اور ایرانی سفیر سمیت 2750 زخمی ہوگئے، حزب اللہ اراکین پیجرز کو بات چیت کیلئے استعمال کرتے تھے۔ لبنان کے وزیر صحت فراس ابیاد نے ہنگامی نیوز کانفرنس میں بتایا کہ…

ناخدا شیرور جماعت دبئی کے زیرِ اہتمام سیرتِ النبی صلى الله عليه وسلم کے عنوان پر آن لائن پروگرام ، ایڈیٹر انچیف فکروخبرمولانا سید ہاشم ایس ایم ندوی کا خطاب

دبئی : ہم اپنے وطن سے دور زندگی گذاررہے ہیں اور وطن سے دور ایک ملک میں ہونے کے باوجود اپنی مصروفیات کی وجہ سے ایک جگہ جمع نہیں ہوسکتے لیکن جدید وسائل نے اس کو آسان کردیا اور ہم…

شاہی عیدگاہ معاملہ میں مسلم فریق کو سپریم کورٹ سے ہاتھ لگی مایوسی

نئی دہلی: متھرا کے شاہی عید گاہ – شری کرشن جنم بھومی معاملے میں منگل کو مسلم فریق کو عدالت عظمیٰ سے راحت نہیں ملی ہے۔ سپریم کورٹ نے کیس کی سنوائی کے دوران الٰہ آباد ہائی کورٹ کی سماعت…

بھٹکل : اسلامیہ اینگلو اردو ہائی اسکول کے طلبہ کی تعلقہ سطح کے کھیل مقابلوں میں شاندار کارکردگی :  ضلعی سطح کے مقابلوں کے لیے منتخب

بھٹکل : اسلامیہ اینگلو اردو ہائی اسکول کے طلبہ کی زونل لیول اسپورٹس میں شاندار کارکردگی کے بعد تعلقہ لیول مقابلوں میں بھی نمایاں کامیابی درج کرنے میں کامیاب رہے۔ اب یہ طلبہ ضلعی سطح کے کھیل مقابلوں میں اپنے…

نیتن یاہو اپنے وزیر دفاع کو برطرف  کرنے پرکیوں کررہے ہیں غور؟

تل ابیب: اسرائیل کے وزیر اعظم نیتن یاہو نے اپنے وزیر دفاع یوو گیلنٹ کو برطرف کرنے پر غور شروع کر دیا ہے۔ اسرائیلی میڈیا رپورٹس کے مطابق نیتن یاہو یوو گیلنٹ کو وزیر دفاع کے عہدے سے برطرف کر…

شنگھائی میں سمندری طوفان سے  پروازیں منسوخ ، ڈھائی کروڑ آبادی کو گھروں میں رہنے کی ہدایت

بیجنگ: سمندری طوفان ’بے بینکا‘ چین کے سب سے بڑے شہر شنگھائی سے ٹکرا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق ’بے بینکا‘ کو 1949 کے بعد سے سب سے زیادہ طاقتور طوفان قرار دیا گیا ہے، شنگھائی کی انتظامیہ نے شہر…