جیل مینوئل میں ذات کی بنیاد پر امتیاز پر کو سپریم کورٹ نے قراردیا غیر قانونی

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے جمعرات (3 اکتوبر) کو جیل مینوئل میں ذات پات کی بنیاد پر امتیاز سے متعلق اہتماموں کو غیر آئینی قرار دیتے ہوئے تمام ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کو جیل مینوئل میں ترمیم کرنے…









