Category خبریں

ہندوتواتنظیم کے ہنگامہ کے بعد پولس نے کتے کوگوشت کھلانے والی مسلم خاتون کوکیا گرفتار

لکھنؤ: منگل کی شام بازار کھالہ علاقے میں مقامی لوگوں نے ایک خاتون پر لمبیشور شیو مندر کے باہر گوشت کے ٹکڑے پھینکنے کا الزام عائد کیا۔ اس کے خلاف مقامی لوگوں نے ہنگامہ کیا اور ملزمہ کے خلاف سخت…

جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات کے بعد لداخ میں غیر یقینی صورتحال

لداخ: جموں و کشمیر میں اگست 2019 میں آرٹیکل 370 اور 35A کی منسوخی کے بعد پہلی منتخب حکومت قائم ہونے جارہی ہے، لداخ مرکز کے زیر انتظام علاقے میں موڈ کہیں زیادہ غیر یقینی ہے۔ جب کہ جموں و کشمیر…

سمندری طوفان ملٹن فلوریڈا سے ٹکرا گیا، لاکھوں افراد بجلی سے محروم،ہزاروں پروازیں منسوخ

(فکروخبر/ذرائع)سمندری طوفان ملٹن امریکا کی ریاست فلوریڈا کے ساحلی علاقوں سے ٹکرا گیا، جس کے سبب 195 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے طوفانی ہوائیں چلنے لگیں۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق صدی کے خوفناک طوفان کے…

بنگلادیش:کرنسی نوٹوں سے شیخ مجیب کی تصویر ہٹانے کا فیصلہ

ڈھاکہ:(فکروخبر/ذرائع)بنگلادیش کی عبوری حکومت نے کرنسی نوٹوں سے شیخ مجیب کی تصویر ہٹانے کا فیصلہ کر لیا۔بنگلادیشی میڈیا کے مطابق وزارت خزانہ اور مرکزی بینک نے فیصلےکی توثیق کر دی ہے جب کہ بینک کو نئے نوٹوں کی ڈیزائن پیش…

ایران اسرائیل آمنے سامنے ، جانیے دونوں ملکوں کی طرف سے کیا کچھ باتیں ہورہی ہیں؟

(فکروخبر/ذرائع)ایران کے اسرائیل پر میزائل حملوں کے بعد سے اسرائیل کی جانب سے دھمکیوں کا سلسلہ جاری ہے، ایسے میں ایرانی جنرل مرتضیٰ میریان کا اسرائیل کو جوابی دھمکی دیتے ہوئے کہنا ہے کہ ہماری انگلیاں ٹریگر پر ہیں۔بین الاقوامی…

افغانستان اور چین کے بڑھتے تعلقات : افغانستان میں چینی کمپنی کا سرمایہ کاری کا اعلان

کابل:(فکروخبر/ذرائع) چین کی کمپنی نے افغانستان کے صوبے لوگر میں واقع تانبے کی سب سے بڑی کان میں 5 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق مِس عینک پروجیکٹ کی چینی کنٹریکٹنگ کمپنی کے ڈائریکٹر سونگ…

بھٹکل : مسجدِ طوبیٰ کی طرف سے شبینہ مکاتب کے طلبہ کے درمیان لوگوری ٹورنامنٹ

بھٹکل : آزاد نگر کی مرکزی مسجد ، مسجدِ طوبیٰ کی طرف سے اس علاقہ کی تیرہ مساجد کے درمیان لوگوری ٹورنامنٹ کا انعقاد عمل میں آیا۔ مسجدِ طوبیٰ کے امام مولانا عبدالحسیب ندوی نے اس کی تفصیلات بیان کرتے…

امریکی صحافی نے اپنی نئی کتاب ’’جنگ‘‘ کے اقتباس میں یہ لکھ دیا ۔۔۔۔۔۔۔!

واشنگٹن:(فکروخبر/ذرائع) امریکی صحافی باب ووڈورڈ نے اپنی نئی کتاب میں انکشاف کیا کہ صدر جوبائیڈن نے اسرائیلی فوجیوں کے رفح میں داخل ہونے پر طیش میں آکر نیتن یاہو کو بدکار جھوٹا قرار دیا تھا۔سی این این کے مطابق امریکی…

ہم کبھی بھی اسرائیل پر یہ پابندی نہیں لگائیں گے : برطانیہ

لندن:(فکروخبر/ذرائع) فرانس کے صدر ایمانوئیل میکرون کے اسرائیل کو اسلحے کی فروخت روکنے کے مطالبے کو برطانوی وزیراعظم نے مسترد کرتے ہوئے کہا کہ وہ کبھی بھی یہ پابندی نہیں لگائیں گے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانیہ کے وزیراعظم…