Category خبریں

جامعۃ الصالحات میں اجتماعی قرأت ونعت کا تاریخی مسابقہ

بھٹکل :(فکروخبر/پریس ریلیز) 22/23 جمادی الاخری 1446ھ مطابق 25/26 دسمبر 2024ء بروز بدھ و جمعرات جامعۃ الصالحات جالی روڈ بھٹکل میں شہر کے مدارس واسکولوں اور کالجزکی طالبات کے درمیان اجتماعی قرأت اور نعت کا ایک تاریخی مسابقہ منعقد ہوا…

حالاتِ حاضرہ پر شعبۂ ثانویہ جامعہ اسلامیہ بھٹکل کے طلبہ کا خوبصورت ثقافتی پروگرام

بھٹکل (فکروخبرنیوز) شعبۂ ثانویہ جامعہ اسلامیہ بھٹکل کے طلبہ نے اللجنۃ العربیۃ کے زیر اہتمام کل رات ساڑھے آٹھ بجے اپنا دلچسپ ثقافتی پروگرام پیش کیا  جس میں انہوں نے اپنی مختلف صلاحیتوں کے جوہر دکھائے، نظموں اور نعتوں کے…

جمعیت الحفاظ بھٹکل کی جانب سے یکم اور 2 جنوری کو منعقد ہونے جارہا ہے مسابقۂ حفظ قرآن مجید : جنوبی ہند کی آٹھ ریاستوں کے حفاظ کریں گے شرکت

بھٹکل(فکروخبرنیوز) جمعیت الحفاظ بھٹکل کی جانب سے یکم اور 2 جنوری بروز بدھ اور جمعرات کل جنوبی ہند سطح کا حفظِ قرآن مسابقہ بھٹکل عیدگاہ میدان میں زیر ِصدارت مولانا نعمت اللہ صاحب عسکری ندوی منعقد ہورہا ہے۔ اس بات…

جنوبی کوریا : حادثے کا شکار ہونے والے مسافر طیارے میں 167 افراد ہلاک،متعدد زخمی،حادثہ کی ویڈیو وائرل

جنوبی کوریا (فکروخبر/ذرائع)جنوبی کوریا میں لینڈنگ کے دوران خطرناک حادثے کا شکار ہونے والے بدقسمت طیارے کی ویڈیو سامنے آگئی ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ جیجو ایئر لائن کا بدقسمت رن وے پر لینڈنگ کے دوران رکے بغیر…

کیا آپ سیب کھانےکے عادی ہیں؟ تو یہ خوش کن رپورٹ ضرور پڑھیں

(فکروخبر/ذرائع)ایک تحقیق میں سائنس دانوں کو معلوم ہوا ہے کہ ہفتے میں چار سیب کھانا قلبی امراض سے موت واقع ہونے کے امکانات تقریباً 40 فی صد تک کم کر سکتا ہے۔اس معاملے میں کیلے بھی انتہائی مفید ہوتے ہیں…

سنبھل میں جامع مسجد کے سامنے تعمیر کی جارہی ہے پولیس چوکی

اترپردیش کے سنبھل ضلع میں 24 نومبر کو شاہی جامع مسجد سروے کے دوران ہوئے تشدد کے بعد حالات اب تک معمول پر نہیں آ سکے۔ پانچ مسلم نوجوانوں کی ہلاکت کے باوجود انتظامیہ مسلسل علاقائی مسلمانوں کو ٹارگیٹ کئے…

کشمیر: شدید برف باری میں پھنسے سیاحوں کیلئے گھراور مساجد کے دروازے کھول دئے گئے

آل پارٹی حریت کانفرنس کے چیئرمین میر واعظ عمر فاروق نے ایکس پر ایک پوسٹ کی جس میں کشمیریوں کی جانب سے شدید برف باری میں پھنسے ہوئے سیاحوں کو انسانیت کااظہار کرتے ہوئے گرم جوشی سے اپنے گھروں اور…

ضیا الرحمٰن برق اور ان کے والد کو جان سے مارنے کی دھمکی

سماج وادی پارٹی کے رکن پارلیمنٹ ضیاء الرحمٰن برق اور ان کے والد مملوک الرحمٰن برق کو جان سے مارنے کی دھمکی کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ ایم پی ضیاء الرحمٰن برق کی رہائش میں کام کرنے والے کیئر ٹیکر…

ابناء جامعہ منطقہ شرقیہ کے عہدیداران کا عمل میں آیا انتخاب

الجبیل: 26 دسمبر 2024 بروز جمعرات أبناء جامعہ منطقہ شرقیہ کی اہم نشست مولوی ثناء اللہ صاحب کی رہائش گاہ پر منعقد ہوئی۔ نشست میں آئندہ میعاد کے لیے عہدیداران کے انتخاب کا عمل مکمل ہوا، جس میں تمام اراکین…