کے ایس آر ٹی سی منگلور اور اڈپی کے درمیان جلد الیکٹرک اے سی بسیں شروع کرے گا

منگلورو: کارکلا- موڈبیدری- منگلورو روٹ کے بعد کے ایس آر ٹی سی منگلورو اور اُڈپی کے درمیان 10 الیکٹرک بسیں متعارف کرانے کا منصوبہ بنا رہی ہے۔ کے ایس آر ٹی سی منگلورو کے ڈویژنل کنٹرولر راجیش شیٹی نے کہا…









