Category خبریں

الیکشن کمیشن کے رویہ پر اکھلیش یادو کا تلخ تبصرہ ، معاملہ کو بتایا جمہوری جرم

یوپی کے سابق وزیر اعلیٰ اور سماج وادی پارٹی کے سربراہ اکھلیش یادو الیکشن کمیشن کے رویہ پر ناراضگی کا اظہار کیا ہے۔ ملکی پور اسمبلی ضمنی انتخاب کو لے کر لگائے جا رہے الزامات پر انہوں نےکہا، “یہ بی…

امریکہ سے واپس آنے والے تارکین وطن کا مسئلہ لوک سبھا میں گرمایا ، ایوان کی کارروائی ملتوی

نئی دہلی: امریکہ سے واپس آنے والے تارکین وطن کے مسئلہ پر آج لوک سبھا میں اپوزیشن اراکین نے زبردست ہنگامہ کیا جس کی وجہ سے ایوان کی کارروائی دن بھر کے لئے ملتوی کر دی گئی۔ تین بار ملتوی…

کاسرگوڈ: بندڈکا کولاتھور میں تیندوے کا خوف ، جال میں پھنسنے کے باوجود بھاگ نکلا

کاسرگوڈ :  گذشتہ دو ہفتوں میں بندڈکا کولاتھور میں خوف وہراس پھیلارہا تیندوا بھاگ نکلنے میں کامیاب ہوگیا ہے۔ تفصیلات کےمطابق ایک شخص نے جنگلی سور کو پکڑنے کے ارادے سے سرنگ کے اندر جال بچھا رکھا تھا۔ پانی پینے…

امریکا : ایئر پورٹ پر ٹیکسنگ کے دوران دو طیارے ٹکرا گئے

(فکروخبر/ذرائع)امریکا میں ایئر پورٹ پر ٹیکسنگ کے دوران دو طیارے ٹکرا گئے۔بدھ کے روز سیئیٹل-ٹاکوما انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ٹیکسنگ کے دوران جاپان ایئرلائنز کا طیارہ ڈیلٹا ایئرلائنز کے طیارے سے ٹکرا گیا جس کے بعد فیڈرل ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن کی…

صدر ٹرمپ کا غزہ سے فلسطینیوں کو بے گھر کرنے کا منصوبہ ۔۔۔۔۔۔۔۔پہلے سے تیار کردہ : اسرائیلی میڈیا کا دعویٰ

(فکروخبر/ذرائع)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بے دخلی کے لیے 3 ممکنہ ممالک کا انتخاب کیا ہے۔اسرائیلی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ غزہ پر قبضے اور وہاں سے فلسطینیوں کو جبری طور پر بیدخل کرنے…

کرناٹک : بی جے پی کے اختلافات کھل کر آئے سامنے ، ریاستی صدرکے بیان کے بعد کئی لیڈران کے چہرے بے نقاب

بنگلورو(فکروخبرنیوز) ریاست میں بی جے پی کے اندر اختلافات کھل کر سامنے آگئے ہیں۔ ریاستی بی جے پی صدر بی وائی وجیندرا نے پارٹی کے سینئر لیڈران کی طرف سے عدمِ اطمینان پر اپنی ناراضگی کا اظہار کیا ہے اور…

ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کا جرمانہ اسکوٹر کی قیمت سے بھی زیادہ

بنگلورو: حال ہی میں سڑکوں پر تیز رفتاری اور بڑھتی ہوئی گاڑیوں کی وجہ سے حادثات کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے۔ اس کے جواب میں ٹریفک پولیس خلاف ورزیوں کو روکنے کے لیے سخت اقدامات پر عمل درآمد…

تمل ناڈو حکومت اور عوام گورنر کی ہٹ دھرمی کا شکار، سپریم کورٹ کا اظہارِ برہمی

سپریم کورٹ نے منگل کے روز تمل ناڈو کے گورنر آر این روی کی جانب سے متعدد بلوں کو روکے رکھنے پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ریاست اور عوام اس تاخیر کی وجہ سے مشکلات کا…

ملکی پور ضمنی انتخاب میں دھاندلی، ایجنٹوں کو نکالا جا رہا، فرضی ووٹنگ جاری: اودھیش پرساد

ایودھیا: ملکی پور اسمبلی حلقے میں ضمنی انتخاب کے لیے ووٹنگ جاری ہے، جہاں سخت سکیورٹی کے درمیان ووٹرز اپنے حق رائے دہی کا استعمال کر رہے ہیں۔ تاہم، سماج وادی پارٹی کے رکن پارلیمان اودھیش پرساد نے انتخابات میں…