ادئے پور فائلز : عدالت کا فلم کے نفرت انگیز مناظر پراظہار تشویش ، پابندی برقرار

نئی دہلی: ’اودے پور فائلز‘ نامی متنازعہ ہندی فلم کی نمائش کو لے کر مولانا ارشد مدنی کی جانب سے قانونی چارہ جوئی چل رہی ہے۔ آج دہلی ہائی کورٹ میں ایک بار پھر معاملہ کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے…









