Category خبریں

جمعیت علمائے ہند یکم جون کو تحفظ مدارس کانفرنس بلانے کا اعلان

نئی دہلی: جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا ارشد مدنی کی جانب سے دائر کی گئی درخواست پر سپریم کورٹ نے 21 اکتوبر 2024 کو مدراس کے خلاف کسی بھی کارروائی اور سرکاری نوٹسز پر پابندی عائد کی تھی۔ عدالت…

وقت سے پہلے بارش ، پیاز کے کاشتکار شدید بحران کے شکار ، قیمتوں میں گراوٹ

ممبئی: مہاراشٹر کے پیاز کاشتکار اس وقت شدید بحران کا شکار ہیں۔ ایک طرف بازار میں قیمتیں مسلسل گرتی جا رہی ہیں، تو دوسری طرف مئی کے آغاز سے ہونے والی بے موسمی بارش نے رہی سہی کسر بھی پوری…

کیرلہ اور کرناٹک کے بعد مہاراشٹر میں مانسون نے وقت سے پہلے دی دستک، متعدد اضلاع الرٹ پر

ممبئی : کیرالہ کے بعد اب مہاراشٹر میں بھی جنوب مغربی مانسون نے مقررہ وقت سے پہلے دستک دے دی جس کے باعث ریاست کے مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارش کا سلسلہ شروع ہونے کا امکان ہے۔ ہندوستانی محکمہ…

علی گڑھ میں چار مسلمانوں پر ہجومی حملہ، کنٹینر کو آگ لگا دی گئی

علی گڑھ  (فکر و خبر) اترپردیش کے ضلع علی گڑھ کے مضافاتی علاقے میں گائے کے گوشت لے جانے کے شبہ میں چار مسلم مزدوروں پر مشتعل ہجوم نے وحشیانہ حملہ کیا۔ تشدد کے اس افسوسناک واقعے کے دوران متاثرین…

ٹمکور میں دلت صحافی پر حملہ، پبلک ٹی وی رپورٹر گرفتار

ٹمکور(فکروخبرنیوز) ٹمکور میں ایک دلت صحافی پر ذات پات کی توہین اور جسمانی حملے کے الزام میں پبلک ٹی وی سے وابستہ رپورٹر منجوناتھ تالامکی کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ان کے خلاف درج فہرست ذاتوں و قبائل پر…

مصالحتی اجلاس میں بڑا فیصلہ: معطل بی جے پی ارکان اسمبلی بحال

  بنگلور (فکروخبرنیوز) کرناٹک اسمبلی میں حالیہ مہینوں سے جاری سیاسی کشیدگی کے خاتمے کی راہ ہموار ہو گئی ہے، جہاں آج اسپیکر یو ٹی قادر کی صدارت میں ہونے والے ایک اہم مصالحتی اجلاس میں بی جے پی کے…

متحدہ عرب امارات میں درجہ حرارت 51.6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ، مئی 2009 کی حد سے بھی تجاوز

(فکروخبر/ذرائع)متحدہ عرب امارات کے نیشنل سنٹر فار میٹرولوجی نے بتایا کہ سنیچر کو سویحان العین میں درجہ حرارت 51.6 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا، جو گزشتہ روز ابوظبی میں ریکارڈ کیے گئے درجہ حرارت سے 1.2 ڈگری زیادہ ہے۔…

بٹ کوائن کی قیمت ایک لاکھ 11 ہزار ڈالر سے متجاوز، کرپٹو مارکیٹ میں زبردست تیزی

نیویارک:(فکروخبر/ذرائع) کرپٹو کرنسی کی دنیا میں ایک بار پھر زبردست ہلچل مچی ہے کیونکہ دنیا کی سب سے بڑی کرپٹو کرنسی بٹ کوائن کی قیمت ایک لاکھ 11 ہزار 529 ڈالر کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔…