Category خبریں

اردو اسکولوں کو ترقی دینا فرقہ واریت نہیں، تعلیمی پالیسی کا حصہ ہے۔ وزیر اعلیٰ کا بی جے پی کو دو ٹوک

وزیر اعلیٰ سدارامیا نے ریاست میں اردو زبان کو مبینہ طور پر کنڑ زبان سے زیادہ بجٹ دیے جانے کے حوالے سے بی جے پی کے الزامات کو سراسر جھوٹا، گمراہ کن اور فرقہ وارانہ کشیدگی پھیلانے والا قرار دیا…

دہلی کی عدالت نے بی جے پی لیڈرکپل مشرا کے خلاف مقدمے میں پولیس کی سستی پر برہمی کا اظہار کیا

نئی دہلی (فکروخبر)دہلی کی ایک عدالت نے 2020 کے دہلی اسمبلی انتخابات سے قبل بی جے پی کے رہنما اور موجودہ وزیر قانون کپل مشرا کے اشتعال انگیز بیانات کے خلاف درج مقدمے کی تفتیش میں دہلی پولیس کی غفلت…

دہلی عدالت کا ہندو ایکتا گروپ کی واٹس ایپ بات چیت کو قتل کا ثبوت ماننے سے انکار

۲۰۲۰ء کے شمال مشرقی دہلی کے مسلم مخالف فسادات سے متعلق پانچ قتل کے مقدمات میں، ایک دہلی عدالت نے فیصلہ دیا کہ واٹس ایپ بات چیت کو ’’ثبوت‘‘ نہیں سمجھا جا سکتا، اور یہ صرف ’’تصدیقی ثبوت‘‘ کے طور…

بی جے پی ایم ایل سی کا آئی اے ایس افسر پر متنازع بیان، فوزیہ ترنم کو ’پاکستانی‘ کہنے پر مقدمہ درج

کرناٹک میں بی جے پی رہنما این روی کمار کے خلاف مذہبی جذبات بھڑکانے اور سرکاری افسر کی توہین کے الزامات ، آئی اے ایس افسران کی تنظیم کا شدید ردعمل کرناٹک کے ضلع کلبرگی میں ایک سیاسی ریلی کے…

وقف ایکٹ 1995 کو چیلنج کرنے والی عرضی پر سپریم کورٹ نے مرکز اور ریاستوں کو جاری کیا نوٹس، جانیں مکمل معاملہ

نئی دہلی: وقف بورڈ کا مسئلہ ان دنوں سرخیوں میں ہے۔ مرکزی حکومت نے وقف بورڈ ترمیم متعارف کرائی ہے جسے وقف (ترمیمی) ایکٹ 2025 کے نام سے جانا جاتا ہے۔ مرکزی حکومت نے اس کا نام بھی تبدیل کر دیا…

19 سالہ مسلم طالبہ کی گرفتار ی معاملہ میں بامبے ہائی کورٹ نے مہاراشٹرا حکومت پر کی شدید تنقید

بامبےہائی کورٹ کی تعطیلاتی بنچ نے منگل کو مہاراشٹر کے شہر پونے سے تعلق رکھنے والی۱۹؍ سالہ مسلم طالبہ کی گرفتاری کے معاملے میں ریاستی حکومت اور ایک انجینئرنگ ادارے کی کارروائی پر سخت تنقید کی۔ طالبہ نے سوشل میڈیا…

کرناٹک : پارٹی مخالف سرگرمیوں پر بی جے پی نے دو ایم ایل ایز کو دکھایا باہر کا راستہ

بنگلورو(فکروخبرنیوز) بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے منگل کو کرناٹک میں اپنے دو ایم ایل ایز، ایس ٹی سوماشیکر اور اے شیورام ہیبار کو ان کی مبینہ “پارٹی مخالف سرگرمیوں” کی وجہ سے چھ سال کے لیے نکال دیاہے۔…

غوثیہ یوتھ ایسوسی ایشن شیرور کی جانب سے طالبات کی حوصلہ افزائی

شیرور (فکروخبرنیوز)  آج غوثیہ یوتھ ایسوسی ایشن شیرور کی جانب سے ایسوسی ایشن کے ہال میں  ایس ایس ایل سی (SSLC) اور پی یو سی (PUC) کے امتحانات میں اعلیٰ نمبر حاصل کرنے والے مقامی طلبہ و طالبات کو اعزازی…