Category خبریں

 جنوبی کنیرا ، اڈپی اور شیموگہ کے لیے خصوصی ایکشن فورش تشکیل

بنگلورو: کرناٹک حکومت نے فرقہ وارانہ واقعات سے نمٹنے کے لیے ایک خصوصی ایکشن فورس تشکیل دینے کا حکم جاری کیا ہے۔ اس فورس میں تین کمپنیاں ہوں گی، جو جنوبی کنیرا، شیواموگا اور اُڈپی اضلاع میں قائم کی جائیں…

جامعہ اردو علی گڑھ کی ڈگریاں ناقابلِ قبول، اردو اسسٹنٹ ٹیچر کی تقرریاں منسوخ: الہ آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ

جامعہ اردو علی گڑھ سے “ادیب کامل” کی ڈگری حاصل کر کے سرکاری ملازمت کے متلاشی افراد کو الہ آباد ہائی کورٹ سے سخت جھٹکا لگا ہے۔ عدالت نے ایک اہم فیصلے میں ان ڈگریوں کو تعلیمی معیار کے منافی…

پاک مقبوضہ کشمیر کے عوام ہمارے اپنے ، ایک دن از خود بھارت میں شامل ہوں گے: راج ناتھ سنگھ

نئی دہلی (فکروخبر نیوز): بھارت کے وزیردفاع راج ناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ پاکستان کے زیر انتظام کشمیر (پاک مقبوضہ کشمیر) کے عوام ہمارے خاندان کا حصہ ہیں اور ایک دن ایسا آئے گا جب وہ ازخود بھارت کا…

جموں کشمیر کو مکمل ریاستی درجہ دلانا ہمارا ہدف: عمر عبداللہ

جموں کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے واضح کیا ہے کہ۲۲؍اپریل کو پہلگام دہشت گردانہ حملے کے باوجود ریاستی درجہ کی بحالی پر بات چیت کا عمل رکا نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ نیتی آیوگ کی حالیہ گورننگ…

 بلڈوزر کارروائی کے خلاف سپریم کورٹ پہنچے متاثرین

نئی دہلی: دہلی کے جامعہ نگر بٹلہ ہاؤس میں غیر قانونی جائیدادوں کو منہدم کرنے کی تجویز کے خلاف دائر درخواست پر سپریم کورٹ اگلے ہفتے سماعت کرے گا۔ جمعرات (29 مئی 2025) کو، درخواست گزار نے سپریم کورٹ سے اپیل…

منگلور : ضلع کانگریس کے نائب صدر اور سابق میئر اشرف نے چھوڑدی کانگریس پارٹی

منگلور: ضلع کانگریس کے نائب صدر اور سابق میئر اشرف نے جنوبی کنیرا ضلع میں ناخوشگوار واقعات اور فرقہ وارانہ قتل کے واقعات کو روکنے میں ریاستی حکومت کی مبینہ طور پر ناکامی کے خلاف احتجاجاً کانگریس پارٹی چھوڑ دی…

ایلون مسک کا وائٹ ہاؤس سے استعفیٰ: کفایت شعاری کی مہم ادھوری، کاروبار پر واپسی کا اعلان

واشنگٹن: (فکروخبر/ذرائع)ٹیسلا، اسپیس ایکس اور سوشل میڈیا پلیٹ فارم “ایکس” کے مالک ایلون مسک نے ٹرمپ انتظامیہ میں بطور سینئر ایڈوائزر صرف پانچ ماہ خدمات انجام دینے کے بعد باضابطہ طور پر اپنے عہدے سے سبکدوشی اختیار کر لی ہے۔…

پہلے تنقید ، بعد میں معافی ، بی جے پی لیڈران ساوکر کی روایت جاری رکھے ہوئے ہیں

بنگلورو: کرناٹک کے آئی ٹی، بی ٹی، اور پنچایت راج کے وزیر پرینک کھرگے نے بدھ کے روز بی جے پی پر سخت تنقید کی اور اس کے لیڈروں پر ونائک دامودر ساورکر کی روایت کو جاری رکھنے کا الزام…

جامعہ اسلامیہ بھٹکل کے شعبہ ثانویہ میں خوبصورت حمدیہ مسابقہ

بھٹکل (فکر وخبر نیوز) جامعہ اسلامیہ بھٹکل کے رواں تعلیمی سال کے آغاز میں طلبہ کی خوابیدہ صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کے مقصد سے قائم کی گئی تنظیم اللجنۃ العربیہ شعبہ ثانویہ کے زیر اہتمام آج صبح 11 بجے طلبہ…

بنٹوال میں پیش آئی قتل واردات کے بعد یوتھ کانگریس اُلال یونٹ کے جنرل سکریٹری نے دیا استعفیٰ

منگلورو(فکروخبرنیوز) یوتھ کانگریس اُلال یونٹ کے جنرل سکریٹری محمد شمیر نے ساحلی پٹی میں فرقہ پرستی پر قابو پانے میں ریاست کی کانگریس حکومت کی ناکامی پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ ایک…