Category خبریں

اڈانی گروپ کے شیئرز میں زبردست گراوٹ، ایران سے LPG درآمد پر امریکی تحقیقات کی خبر کا اثر

نئی دہلی / ممبئی (فکروخبر نیوز) 3 جون 2025: ہندوستان کے معروف صنعتی ادارے ’اڈانی گروپ‘ کے شیئرز میں منگل کے روز نمایاں گراوٹ درج کی گئی، جس کی وجہ امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل کی وہ رپورٹ بنی جس…

عیدالاضحی 1446ھ: بھٹکل کی تمام جامع مساجد میں نمازِ عید کے اوقات کا اعلان

بھٹکل (فکروخبر نیوز) 3 جون 2025: عیدگاہ انتظام کمیٹی بھٹکل کی جانب سے عیدالاضحی 1446ھ کی نماز کا اہتمام اس سال تمام جامع مساجد میں ترتیب وار ادا کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ یہ فیصلہ انتظامی سہولت اور نماز…

جی-7 اجلاس میں ہندوستان کی غیر موجودگی، سفارتی حلقوں میں سوالات اٹھنے لگے : جے رام رمیش نے حکومت کی ناکامی قرار دیا

نئی دہلی : کینیڈا کے صوبے البرٹا کے پہاڑی مقام کاناناسکس میں اس ماہ کے وسط میں منعقد ہونے والے جی-7 سربراہی اجلاس میں اس بار ہندوستان کو مدعو نہ کیے جانے پر سیاسی اور سفارتی حلقوں میں بحث تیز…

کرناٹک میں گھر گھر صحت کے تحت 14 بیماریوں کی مفت جانچ اور علاج کی اسکیم کا آغاز

بنگلور (فکروخبرنیوز) ریاستی حکومت نے اپنی ‘گروہا آروگیہ’ اسکیم کو ریاست بھر میں توسیع دینے کا اعلان کیا ہے، جس کے تحت ریاست بھر میں 30 سال اور اس سے زائد عمر کے افراد کو 14 غیر متعدی امراض کی…

منگلورو : 36 افراد ضلع بدر کیے جاسکتے ہیں؟ پولیس نے قانونی کارروائی شروع کردی

منگلورو، 2 جون: دکشینا کنڑ ضلع پولیس نے عوامی امن و سلامتی کو خطرے میں ڈالنے والی سرگرمیوں میں مبینہ طور پر ملوث ہونے کی بنیاد پر ضلع سے 36 افراد کے خلاف قانونی کارروائی شروع کی ہے۔ محکمہ پولیس…

آر ایس ایس لیڈر کلڑکا پربھاکر بھٹ کے خلاف اشتعال انگیز تقریر کے الزام میں معاملہ درج

منگلورو: آر ایس ایس لیڈر کے خلاف پیر (2 جون، 2025) کو مبینہ طور پر اشتعال انگیز تقریر کرنے کے الزام میں ایک ایف آئی آر درج کی گئی جو فرقہ وارانہ کشیدگی کو ہوا دے سکتی ہے، پولیس نے…

بھٹکل : الشمع اسپورٹس اینڈ ویلفیئر اسوسی ایشن کی طرف سے رمضان المبارک میں اعمال میں سبقت لے جانے والوں کے درمیان انعامات تقسیم

بھٹکل : الشمع اسپورٹس اینڈ ویلفیئر اسوسی ایشن تینگن گنڈی کی طرف سے رمضان المبارک میں اعمال میں سبقت لے جانے والوں کے درمیان تقسیمِ انعامات کا پروگرام بروز سنیچر بعد عشاء متصلاً جامع مسجد تینگن گنڈی میں منعقد کیا…

نفرت انگیز تقریر کیس میں سزا کے بعد عباس انصاری یوپی اسمبلی سے نااہل

یوپی کے ایم ایل اے عباس انصاری کو نفرت انگیز تقریر کیس میں سزا سنائے جانے کے بعد اتر پردیش قانون ساز اسمبلی کے رکن کے طور پر نااہل قرار دے دیا گیا ہے۔ سرکاری ذرائع نے اتوار کو بتایاکہ…

پیغمبر اسلام سے متعلق توہین آمیز تبصرہ ، انسٹاانفولوینسر 14دنوں کی عدالتی تحویل میں

کولکاتا : کولکاتا کی ایک عدالت نے پونے لا یونیورسٹی کی طالبہ شرمشتھا پنولی کو سوشل میڈیا پر آپریشن سندور کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے مبینہ طور پر پیغمبر سے متعلق توہین آمیز تبصرے کرنے پر…