Category خبریں

محکمۂ موسمیات نے بیس سے زائد اضلاع کے لیے الرٹ جاری کیا

بنگلورو: جنوب مغربی مانسون پورے کرناٹک میں شدت اختیار کرنے والا ہے، ہندوستان کے محکمہ موسمیات (آئی ایم ڈی) نے 20 سے زیادہ اضلاع کے لیے بارش کا الرٹ جاری کیا ہے۔ مئی کے اواخر میں ہونے والی شدید بارشوں…

مانسون اجلاس کا 47 دن پہلے اعلان، مودی حکومت کی بحث سے فرار کی کوشش: جے رام رمیش

نئی دہلی: کانگریس کے سینئر رہنما جے رام رمیش نے مانسون اجلاس کی تاریخوں کے اعلان پر سخت تنقید کی ہے۔ انہوں نے الزام عائد کیا ہے کہ مودی حکومت نے 21 جولائی سے شروع ہونے والے مانسون سیشن کی…

پارلیمنٹ کے مانسون اجلاس کی تاریخ کا اعلان، 21 جولائی سے 12 اگست تک رہے گا جاری

ئی دہلی: آپریشن سندور پر بحث کے لیے اپوزیشن جماعتوں کے پارلیمنٹ کا خصوصی اجلاس بلانے کے مطالبے کے درمیان مرکزی حکومت کی جانب سے پارلیمنٹ کے مانسون اجلاس کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ پارلیمنٹ کے مانسون اجلاس کا…

بنگلورو سانحہ پر راہل اور کھڑگے کا اظہار افسوس، کرناٹک حکومت سے فوری اور مؤثر راحت رسانی کی اپیل

بنگلورو: لوک سبھا میں قائد حزب اختلاف اور کانگریس کے سینئر رہنما راہل گاندھی نے بنگلورو میں چناسوامی اسٹیڈیم کے باہر پیش آنے والے افسوسناک سانحے پر گہرے دکھ اور تعزیت کا اظہار کیا ہے، جہاں رائل چیلنجرز بنگلورو (آر…

آئی پی ایل جشن میں بھگدڑ، 11 افراد جاں بحق، 47 زخمی: حکومت کا 10 لاکھ معاوضے کا اعلان، عدالتی تحقیقات کے احکام

بنگلورو (فکروخبرنیوز) چِنّاسوامی اسٹیڈیم، بنگلورو میں آئی پی ایل 2025 کی جیت کا جشن ایک بڑے سانحے میں بدل گیا ج پیر کی رات جشن کے دوران بھگدڑ مچنے سے 11 افراد جاں بحق اور 47 سے زائد زخمی ہو…

برطانیہ ویزا کا جھانسہ دے کر 16 لاکھ کا فراڈ، منگلورو کی فرم کے خلاف کنداپور پولیس میں مقدمہ درج

کنداپور : (فکروخبرنیوز) برطانیہ کے ملازمت ویزا کا جھانسہ دے کر ایک خاندان سے 16 لاکھ روپے کا فراڈ کیے جانے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ کنداپور پولیس اسٹیشن میں اس ضمن میں زیروایف آئی آر درج کر لی گئی…

آسام حکومت کی پش بیک پالیسی” پر سپریم کورٹ کاسماعت سے انکار

نئی دہلی / گوہاٹی (فکروخبر نیوز)آسام کی ہیمنت بسوا شرما حکومت کی متنازعہ “پش بیک پالیسی” کے خلاف دائر کی گئی پٹیشن پر سپریم کورٹ نے سماعت سے انکار کرتے ہوئے عرضی گزار کو گوہاٹی ہائی کورٹ سے رجوع کرنے…

 متنازعہ وقف قانون کے خلاف احتجاج کے  درمیان وقف املاک کے رجسٹریشن  کیلئے نئی ویب سائٹ  لانچ کرنے کی تیاری

انتہائی متنازعہ وقف ترمیمی   قانون  کے خلاف مسلمانوں کا احتجاج جاری ہے اور سپریم کورٹ میں بھی سماعت جاری  ہے   سپریم کورٹ نے اس پر اپنا فیصلہ محفوظ کر لیا ہے۔ اس دوران مرکزی حکومت نے اس قانون کو نافذ…

پیغمبر اسلامؐ کی شان میں گستاخی ، انسٹاانفلوینسر کو ضمانت دینے سے ہائی کورٹ کا انکار

کلکتہ (فکروخبر نیوز) 3 جون 2025: پیغمبر اسلام ﷺ کی شان میں سوشل میڈیا پر نازیبا تبصرہ کرنے والی یوٹیوبر اور لا طالبہ شرمسٹھا پنولی کو کلکتہ ہائی کورٹ نے عبوری ضمانت دینے سے انکار کر دیا ہے۔ عدالت نے…

مدارس کیخلاف غیر قانونی کارروائیوں پر برہمی

سپریم کورٹ کے احکامات کے باوجود اترپردیش ودیگر ریاستوں  میں مدار س کے خلاف غیر قانونی کارروائیوں پر سخت برہمی کا اظہار کرتےہوئے جمعیت علماء ہند کے صدر مولانا ارشد مدنی نے کہا کہ مدارس اسلامیہ کو مٹانے کی کوششیں…