Category خبریں

کرناٹک کے وزیر پریانک کھرگے کو امریکی دورے کے لیے وزارت خارجہ سے نہیں ملی اجازت ، وجہ کا انتظار

کرناٹک کے وزیر برائے آئی ٹی و بایو ٹیکنالوجی پریانک کھرگےکو امریکہ جانے کی وزارت خارجہ (MEA) سے منظوری نہ ملنے کی وجہ سے نئے تنازعہ کھڑا ہوگیا ہے۔ پریانک گھرگے اس وقت فرانس کے سرکاری دورے پر ہیں، یہ…

احمد آباد-لندن ایئر انڈیا کی پہلی پرواز روانگی سے قبل منسوخ، تکنیکی خرابی بنی وجہ

احمد آباد میں حالیہ ایئر انڈیا طیارہ حادثے کے بعد لندن کے لیے روانہ ہونے والی پہلی پرواز (AI-159) آج تکنیکی خرابی کی بنا پر منسوخ کر دی گئی۔ یہ وہی روٹ ہے جہاں سے حادثے کا شکار ہونے والی…

چنا سوامی بھگدڑ: اپوزیشن کا حکومت سے شفاف تحقیقات اور خصوصی اجلاس کا مطالبہ

  بنگلور، 17 جون: اپوزیشن لیڈر آر اشوک نے چنا سوامی اسٹیڈیم میں پیش آئے افسوسناک بھگدڑ کے واقعے پر ریاستی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ اگر عدالتِ عالیہ کو اس معاملے میں ازخود نوٹس…

آسام: گولپاڑہ میں آبستان پر آباد ۶۶۰؍ خاندانوں کے گھر وں کا انہدام

 آسام کے مغربی ضلع گولپاڑا میں اتوار کو ضلعی انتظامیہ نے شہر سے متصل حاصلہ بیل علاقے میں آباد زیادہ تر مسلم خاندانوں کے ۶۶۰؍ سے زائد گھروں کو مسمار کرنے کا آپریشن شروع کیا۔ پیر تک تقریباً ۴۵؍ فیصد…

اسرائیل-ایران جنگ: یوپی کے مزدور اسرائیل میں خوف کے سایہ میں!

ایران-اسرائیل کے بیچ جاری کشیدگی نے ہندوستان کے کئیں خاندانوں کو تشویش میں مبتلا کر دیا ہے، جن کے عزیز مزدوری ک لیے اسرائیل میں مقیم ہیں۔ خاص طور پر بارہ بنکی ضلع کے صالح نگر گاؤں کی نئی کالونی…

بھٹکل: طوفانی لہروں سے الگ ہوا بارج جالی بیچ پر آ پہنچا

بھٹکل (فکروخبرنیوز) بھٹکل میں مسلسل تیز بارش اور بحیرہ عرب میں بلند لہروں کے نتیجے میں ایک مال بردار “فلیٹ ٹاپ بارج” منگل کی صبح جالی بیچ کے ساحل سے ٹکرا گیا۔ اطلاعات کے مطابق یہ بارج شدید موسم کی…

بھٹکل کے محمد فاروق شاہ بندری (نقاش نائطی) کو اعزازی ڈاکٹریٹ کی ڈگری تفویض

بھٹکل(فکروخبرنیوز) بھٹکل سے تعلق رکھنےوالے جناب محمد فاروق عبدالقادرشاہ بندری کو ان کی عوامی آگہی خدمات کے اعتراف میں ہارویسٹ مشن انٹر نیشنل یونیورسٹی کی جانب سے انہیں اعزازی ڈاکٹریٹ کی ڈگری تفویض کی گئی۔ 14 جون کو نور الاسلام…

بھٹکل سمیت ضلع اتراکنڑا میں موسلادھار بارش کا سلسلہ جاری، اسکولوں میں چھٹی کا اعلان

بٹکل، (فکرو خبر نیوز) بھٹکل اور اطراف کے علاقوں میں پچھلے کئی دنوں سے موسلادھار بارش کا سلسلہ جاری ہے، جس کے نتیجے میں شہری زندگی بُری طرح متاثر ہو چکی ہے۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے ریڈ الرٹ جاری…

مغربی بنگال کے چار شہری زبردستی بنگلہ دیش بھیجے گئے، بعد میں واپس لائے گئے!

مغربی بنگال کے چار شہریوں کو غیر قانونی تارکین وطن قرار دے کر بھارتی بارڈر سیکیورٹی فورس (BSF) کی جانب سے زبردستی بنگلہ دیش دھکیلنے کا واقعہ سامنے آیا ہے۔ ان میں سے ایک شخص، محبوب شیخ، کو مہاراشٹر پولیس…