Category خبریں

بنگلورو میں جئے شری رام نعرہ نہ لگانے پر مسلم رکشا ڈرائیور پر ہجوم کا بہیمانہ حملہ،پولیس کی ایف آئی آر سے سچ غائب!

دی ہندو نے رپورٹ کیا ہے کہ ایک ۳۵؍ سالہ مسلم رکشا ڈرائیور کو ۸؍ افراد نے مبینہ طور پر ’’جے شرم رام‘‘ کا نعرہ نہ لگانے پر زد کوب کیا۔ ڈپٹی کمشنر آف پولیس سجیت وی جے نے دی…

بھارت میں ای پاسپورٹ کا آغاز،جانئے درخواست کا آسان طریقہ

نئی دہلی: ای پاسپورٹ جسے بائیو میٹرک پاسپورٹ بھی کہا جاتا ہے۔ ای پاسپورٹ ایک الیکٹرانک پاسپورٹ ہے جس میں ایک چھوٹی مائکروچپ لگی ہوئی ہے جو پاسپورٹ ہولڈر کی ذاتی تفصیلات اور بائیو میٹرک معلومات کو محفوظ کرتی ہے۔اس چپ…

یوٹی قادر سے اسپیکر اوم برلا سے ملاقات ، کرناٹک ویلتھ پارلیمانی کانفرنس کے لیے کرناٹک کا انتخاب

نئی دہلی(فکروخبرنیوز) کرناٹک اسمبلی کے اسپیکر یو ٹی قادر فرید نے آج دہلی میں لوک سبھا اسپیکر اوم برلا سے ملاقات کی اور بھارت زون کی 11ویں کامن ویلتھ پارلیمنٹری ایسوسی ایشن (سی پی اے) کانفرنس کے لیے ریاست کرناٹک…

‘غیر اعلانیہ ایمرجنسی کے 11 سال‘: کانگریس کا مودی حکومت پر حملہ 

نئی دہلی: مودی حکومت پر سخت حملہ کرتے ہوئے، کانگریس نے بدھ کے روز الزام لگایا کہ گزشتہ گیارہ سالوں میں، بھارتی جمہوریت “منظم اور خطرناک” حملے کی زد میں ہے جسے “غیر اعلانیہ ایمرجنسی بھی کہا جاسکتا ہے۔ اندرا…

اختلافات ہوں تو بات قیادت سے کریں، سرعام بیان بازی نامناسب ہے: پریانک کھرگے

گلبرگہ (فکروخبرنیوز) ریاستی دیہی ترقی اور پنچایت راج کے وزیر پریانک کھرگے نے کولار کے سینئر ایم ایل اے بی آر پاٹل کے حالیہ بیانات پر ناراضی ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر انہیں حکومت سے کوئی شکایت تھی…

راجوری کے کیری سیکٹر میں ایل او سی پر دراندازی کی کوشش ناکام بنانے کا دعوی

جموں: لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر راجوری ضلع کے کیری سیکٹر میں کل رات ہندوستانی فوج کے چوکس دستوں نے دراندازی کی ایک کوشش کو ناکام بنایا اور ہندوستان میں داخل ہونے کی کوشش کرنے والے ملی ٹنٹوں کو…

مساجد سے اسپیکر ہٹانے پر مسلم برادری میں ناراضگی؛ اجیت پوار کی زیر صدارت اہم اجلاس، پولیس کارروائی پر سوالات

ممبئی: مہاراشٹر کے مختلف علاقوں میں مساجد پر نصب لاؤڈ اسپیکروں کو ہٹانے کی کارروائیوں پر مسلم برادری میں شدید ناراضگی اور بے چینی پائی جاتی ہے۔ ’اے بی پی نیوز‘ کے مطابق، اسی پس منظر میں ممبئی کے مالابار…

بھٹکل سرکل پر سڑک کنارے خطرناک گڑھا، بیریگیڈ کے باوجود حادثے کا خطرہ برقرار

بھٹکل (فکروخبر نیوز) اس تصویر کو غور سے دیکھیے۔ یہ بھٹکل کے شمس الدین سرکل کے قریب واقع ایک گہرے گڑھے کی ہے، جسے ممکنہ حادثات سے بچنے کے لیے لوہے کے بیریگیڈز سے گھیرنے کی کوشش کی گئی ہے۔…

آن لائن غلط معلومات اور نفرت انگیز تقاریر کے خلاف حکومتِ کرناٹک کا اہم اقدام ، نیا بل متعارف

بنگلورو: آن لائن غلط معلومات اور نفرت انگیز تقریر کے بڑھتے ہوئے خطرے سے نمٹنے کے لیے ایک فیصلہ کن اقدام کے طور پر کرناٹک حکومت نے کرناٹک نفرت انگیز تقریر اور نفرت انگیز جرائم (روک تھام اور ضابطہ) بل…