Category خبریں

ٹرمپ نے پھر دہرایا ، میں نے رکوائی ہندوستان پاکستان جنگ ، کانگریس نےوزیراعظم کی خاموشی پر اٹھائے سوال

نئی دہلی: کانگریس کے سینئر لیڈر جے رام رمیش نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اس بیان پر سخت ردعمل دیا ہے، جس میں انہوں نے ایک بار پھر دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے ہی ہندوستان اور پاکستان…

تمل ناڈو : ریلوے ٹریک پار کررہی اسکولی بس حادثہ کا شکار ، 3 بچوں کی موت ،10زخمی

تمل ناڈو کے کڈلور ضلع کے چیمن کوپّم علاقے میں منگل کی صبح ایک دردناک حادثہ پیش آیا۔ یہاں تیز رفتار سے آ رہی ٹرین نے بغیر پھاٹک والے ریلوے کراسنگ پر اسکول بس کو زوردار ٹکر مار دی۔ اس…

بھٹکل: پردھان منتری آواس یوجنا کے تحت رہائشی امداد کی درخواستیں طلب، 15 جولائی آخری تاریخ

بھٹکل (فکروخبرنیوز) بھٹکل ٹاؤن میونسپلٹی نے عوام کو ایک اہم اطلاع جاری کرتے ہوئے بتایا ہے کہ پر دھان منتری آواس یوجنا (PMAY) کے تحت کچے مکانات میں رہنے والے یا جن کے پاس خالی رجسٹرڈ زمین ہے لیکن ذاتی…

بنگلہ دیشی تارکین وطن کے خلاف کریک ڈاؤن :  200 سے زائد ملک بدر، کرناٹک وزیر داخلہ

کرناٹک حکومت نے غیر قانونی بنگلہ دیشی تارکین وطن کے خلاف کارروائی میں تیزی لاتے ہوئے پچھلے چند مہینوں میں 200 سے زائد افراد کو ملک بدر کر دیا ہے۔ وزیر داخلہ ڈاکٹر جی پرمیشورا نے پیر کو میڈیا سے…

’بہار میں آدھار کارڈ آخر کیوں نہیں چلے گا؟‘ تیجسوی کا الیکشن کمیشن سے سوال

بہار میں ووٹر لسٹ کی گہری نظرثانی (ایس آئی آر) معاملے پر آر جے ڈی لیڈر تیجسوی یادو نے پیر کے روز ایک پریس کانفرنس میں الیکشن کمیشن سے کچھ اہم سوالات پوچھے۔ انھوں نے کہا کہ 5 جولائی کو…

سرکاری بنگلہ خالی کرنے میں تاخیر پر سابق سی جے آئی چندرچوڑ نے دی وضاحت

سرکاری بنگلہ خالی کرنے کے متعلق جاری تنازعہ کے درمیان سابق سی جے آئی ڈی وائی چندرچوڑ کا بیان سامنے آیا ہے۔ انہوں نے سرکاری بنگلہ خالی کرنے میں تاخیر کے متعلق کہا کہ ان کی بیٹیاں ریئر ڈِس آرڈر…

غریبوں کا ووٹ کاٹ کر بی جے پی دہلی میں انتخابی فائدہ چاہتی ہے: یادو کا دعویٰ

نئی دہلی: بی جے پی کی مرکزی حکومت کے ذریعہ آئینی اداروں کے مسلسل غلط استعمال پر کانگریس ریاستی صدر دیویندر یادو نے جم کر حملہ بولا ہے۔ انہوں نے کہا کہ دہلی میں ووٹر لسٹ کی اسپیشل انٹینشیو ریویزن…

ٹیکساس میں سیلاب سے مرنے والوں کی تعداد 80 تک پہنچ گئی  ، اب بھی درجنوں لاپتہ، ریسکیو جاری

ٹیکساس میں شدید بارشوں کے باعث آنے والے تباہ کن سیلاب نے ریاست کو بحران میں مبتلا کر دیا ہے، جہاں درجنوں افراد ہلاک اور متعدد لاپتہ ہیں۔ مختلف علاقوں میں گھروں، گاڑیوں اور کیمپ سائٹس کو پانی اپنے ساتھ…

کرایوں کی ’راؤنڈنگ آف‘ پالیسی سے KSRTC نے 1.57 کروڑ روپے کمائے، عوامی تنقید کے بعد پالیسی واپس

منگلو(فکروخبرنیوز) کرناٹک اسٹیٹ روڈ ٹرانسپورٹ کارپوریشن (KSRTC) کی جانب سے پریمیم بس سروسز پر نافذ کی گئی کرایہ راؤنڈنگ آف پالیسی کے ذریعہ پچھلے نو سال میں مجموعی طور پر 1.57 کروڑ روپے وصول ہوئے ہیں۔ یہ انکشاف معلومات کے…

کشمیر: شراب مخالف مظاہروں میں شدت، تاجروں کا نئی لائسنسی دکان بند کرنے کا مطالبہ

سری نگر میں شراب مخالف مظاہرے زور پکڑ گئے ہیں، جہاں شہر کے اہم تجارتی مرکز بٹہ مالو کے تاجروں نے جمعہ سے تین روزہ ہڑتال کا اعلان کرتے ہوئے علاقے میں شراب کی دکان کھولنے کے خلاف احتجاج شروع…