Category خبریں

علماء کرام وحفاظ عظام کو معیشت سے جوڑنا وقت کی اہم ضرورت: مفتی اشفاق قاضی

میرا روڈ کے مدرسہ عثمان میں مفتی اشفاق قاضی کا اہم خطاب، رسولﷺ کی معاشی حکمت عملی کو اختیار کرنے پر زور ممبئی: اتوار کی شب بعد نماز عشاء میرا روڈ کے کاشی میرا ویسٹرن پارک میں قائم مدرسہ عثمان میں فیملی…

سپریم کورٹ نے سدارامیا کی اہلیہ کے خلاف ای ڈی کی عرضی مسترد کی

نئی دہلی : سپریم کورٹ نے پیر کے روز کرناٹک کے وزیراعلیٰ سدارامیا کی اہلیہ بی ایم پاروتی کے خلاف منی لانڈرنگ کیس میں مجرمانہ کارروائی بحال کرنے کی انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کی خصوصی اجازت کی درخواست مسترد کردی۔…

اردھمسلہ کی مسجد میں دھماکے کے معاملے میں ملزمین کی درخواست ضمانت مسترد

بیڑ ضلع کے اردھمسلہ گائوں کی مکہ مسجد پر  جلیٹن چھڑیوں کی مدد سے دھماکہ کے معاملے میں گرفتار وجئے گاوانے اور شری رام ساگالے کی درخواست ضمانت خصوصی عدالت نے خارج کر دی ہے۔ اس معاملے میں بیڑ پولیس…

2026 ممتا بنرجی نے انتخابات کا بجادیا بگل ، بی جے پی کے خلاف نئی تحریک کا اعلان

کولکتہ، 21 جولائی — 32 سال قبل ووٹر شناختی کارڈ تحریک کے بعد، مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے اعلان کیا ہے کہ وہ ایک نئی زبان تحریک شروع کر رہی ہیں تاکہ بنگلہ بولنے والے افراد کو…

“ملک کے لیے شرمناک”: ٹرمپ کے سیزفائر دعوے پرکانگریس صدر کھرگے کا حکومت سے وضاحت کا مطالبہ

نئی دہلی، 21 جولائی — کانگریس صدر اور راجیہ سبھا میں قائد حزب اختلاف ملکارجن کھرگےنے امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے اس دعوے کو “ملک کے لیے شرمناک” قرار دیا ہے کہ انہوں نے مئی میں آپریشن “سندور” کے دوران…

2006 ممبئی بم دھماکے: بری ہونے والوں کو انصاف کون دے گا؟ اویسی کا اے ٹی ایس افسران کے خلاف کارروائی کا مطالبہ

ممبئی، 21 جولائی — بمبئی ہائی کورٹ کی جانب سے 2006 کے مشہور زمانہ ممبئی ٹرین بم دھماکوں کے تمام 12 ملزمین کو باعزت بری کیے جانے کے بعد آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (AIMIM) کے صدر اور رکن پارلیمان…

کرناٹک میں کتوں کی دہشت : 6 مہینہ میں 2 لاکھ سے زائد افراد کتوں کے حملہ کا شکار ، 19 افراد کی موت

کرناٹک میں کتوں کی دہشت جاری ہے۔ گزشتہ 6 مہینوں میں کتوں نے 2.3 لاکھ لوگوں کو اپنا شکار بنایا ہے اور ریبیز سے 19 لوگوں کی موت ہو چکی ہے۔ گزشتہ سال کے مقابلے اس بار کتوں کے کاٹنے…

2006 ممبئی ٹرین دھماکہ معاملہ :17 سال بعدتمام ملزمین بری

7/11 ممبئی لوکل ٹرین بم دھماکوں سے متعلق اہم مقدمے میں بامبے ہائی کورٹ نے آج تاریخی فیصلہ سناتے ہوئے نچلی عدالت کی جانب سے دی گئی پھانسی اور عمر قید کی سزاؤں کو کالعدم قرار دے دیا۔ عدالت نے…

اگلے 24 گھنٹوں میں ساحلی علاقوں میں بھاری بارش کے امکانات

بنگلورو 21 جولائی: ہندوستان کے محکمہ موسمیات (آئی ایم ڈی) نے پیر کو ایک پیشین گوئی جاری کی ہے جس میں اگلے 24 گھنٹوں کے دوران دکشنا کنڑ، اڈپی اور اترا کنڑ اضلاع کے کچھ حصوں میں بھاری بارش کے…