Category خبریں

ووٹر لسٹ تنازع: عدالت عظمیٰ کا سخت سوال، “آدھار، ای پی آئی سی اور راشن کارڈ کیوں ناقابل قبول؟”

سپریم کورٹ نے بہار میں جاری ایس آئی آر (ووٹرس کی خصوصی گہری نظرثانی) پر روک لگانے سے آج انکار کر دیا۔ حالانکہ دونوں فریقین کو کل کچھ اہم جانکاری داخل کرنے کی ہدایت ضرور دی ہے۔ عدالت عظمیٰ نے…

دہلی وقف بورڈ معاملہ : امانت اللہ خان سمیت 11 پر بدعنوانی کے الزامات طے

عام آدمی پارٹی (عآپ) کے رکن اسمبلی امانت اللہ خان کی مشکلیں بڑھتی ہوئی دکھائی دے رہی ہیں۔ دہلی کے راؤز ایونیو کورٹ نے دہلی وقف بورڈ میں تقرری سے متعلق بے ضابطگی سے منسلک بدعنوانی معاملے میں امانت اللہ…

انجمن حامئ مسلمین بھٹکل کا سالانہ اجلاسِ عام

بھٹکل : سو سالہ قدیم ادارہ انجمن حامئ مسلمین بھٹکل کا سالانہ اجلاسِ عام انجمن کے ایڈمسٹریٹیو بلاک میں آج صبح منعقد ہوا جس میں سالانہ رپورٹ اور مالیاتی تفصیلات پیش کی گئی ۔ ساتھ ہی ساتھ تعلیمی ترقی پر…

رام گڑھ میں حراست کے بعدمسلم نوجوان کی لاش برآمد: مذہبی منافرت، پولیس کی ملی بھگت اور موب لنچنگ کا سنگین الزام

: جھارکھنڈ کے ضلع رام گڑھ میں ایک نوجوان کی پُراسرار موت نے پولیس کی کارروائیوں پر کئی سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔ متوفی آفتاب انصاری کی لاش 26 جولائی کو دمو در ندی کے کنارے سے ملی، جبکہ پولیس…

آپریشن سندور پر 16 گھنٹوں کی بحث کل ،کیا وزیراعظم کریں گے شرکت

نئی دہلی: پارلیمنٹ کے مانسون اجلاس میں ’آپریشن سندور‘ پر لوک سبھا اور راجیہ سبھا میں 16-16 گھنٹے طویل بحث کی تیاری مکمل کر لی گئی ہے۔ لوک سبھا میں اس اہم بحث کا آغاز پیر کو دوپہر 12 بجے…

محنت، لگن اور استقامت کی زندہ مثال: بھٹکل کے قاری حماد پلور نے دبئی میں ملازمت کے ساتھ نو سالہ عالمیت کورس مکمل کیا

بھٹکل (فکروخبرنیوز) بھٹکل کے قاری حماد ابن ہارون پلور نے اپنے عزم، محنت اور جہدِ مسلسل کی ایک شاندار مثال قائم کرتے ہوئے دبئی میں ملازمت کے ساتھ ساتھ رات کے اوقات میں نو سالہ عالمیت کورس مکمل کرلیا۔ ان…

بھٹکل : نوائط محفل کے زیر اہتمام بچوں کے لیے آن لائن نوائطی گیت مقابلہ، ہندوبیرون میں مقیم نوائطی بچے کرسکتے ہیں شرکت

بھٹکل (فکروخبرنیوز) نائطی زبان و ادب کے تحفظ اور ترویج کے لیے سرگرم تنظیم نوائط محفل کی جانب سے بچوں کے لیے ایک منفرد آن لائن نوائطی گیت مقابلے کا اعلان کیا گیا ہے، جس میں دنیا بھر سے نائطی…

بھٹکل سمیت ساحلی علاقوں میں اونچی لہروں کا خطرہ، محکمہ موسمیات نے وارننگ جاری کردی

کاروار(فکروخبرنیوز) محکمہ موسمیات نے کرناٹک کے ساحلی اضلاع میں اونچی لہروں کے خطرے کے پیش نظر وارننگ جاری کرتے ہوئے عوام اور ماہی گیروں کو محتاط رہنے کی ہدایت کی ہے۔ سب سے زیادہ خطرہ اُترا کنڑا کے ساحلی علاقوں…

سپریم کورٹ کا ‘اودے پور فائلز’ کی ریلیز پر مزید پابندی سے انکار

سپریم کورٹ نے جمعہ کو ہندی فلم ‘اودے پور فائلز’ کی ریلیز پر عائد عارضی پابندی میں توسیع سے انکار کر دیا۔ یہ فلم مبینہ طور پر 2022 میں راجستھان کے اودے پور شہر میں درزی کنہیا لال کے قتل…