Category ساحلی خبریں/کرناٹک

متسی گندھا ٹرین کے مسافروں کا مطالبہ ہوا پورا : فروری سے  ایل ایچ بی کوچز کے ساتھ چلے گی یہ ٹرین

اُڈپی : ایک مدت سے متسیگندھا ٹرین کے لیے ایل ایچ بی کوچز کا مطالبہ کیا جارہا تھا اورآخر کار یہ خبر سامنے آہی گئی کہ مینگلورو- ممبئی کے درمیان چلنے والی متسیگندھا ٹرین کے مسافروں کا مطالبہ جلد ہی…

بھٹکل کی ہردلعزیز شخصیت جناب اسلم جوکاکو انتقال کرگیے ، مغرب سے قبل عمل میں آئی تدفین

بھٹکل : ہر دلعزیز شخصیت کی فراق پر بھٹکل غم میں ڈوبا ہوا ہے۔ وہ کوئی اور نہیں بلکہ بھٹکل کی معروف شخصیت جناب اسلم جوکاکو ہیں جو مختصر علالت کے بعد انتقال کرگیے۔ دو ہفتے قبل ان کی طبیعت…

بھٹکل سمیت ساحلی اضلاع میں بارش کا سلسلہ دوربارہ شروع ، بنگلورو میں بھی موسلادھار بارش

بنگلورو : پیر کی شام سے بارش کے آثار کے بعد منگل دوپہر کو موسم پوری طرح بدل گیا اور بادلوں نے دوبارہ اپنا ڈیرا ڈال دیا۔ بھٹکل سمیت ساحلی اضلاع اور دیگر اضلاع میں ایلو الرٹ جاری کیا گیا…

شانِ رسالت میں گستاخی کے خلاف آج بھٹکل بند ، گستاخِ رسول کے خلاف یواے پی اے لگانے کا مطالبہ

بھٹکل : شانِ رسالت میں گستاخی کے خلاف کل سے بھٹکل میں احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔ کل بعدِ عصر یہاں کی عوام نے اسسٹنٹ کمشنر کے باہر ہزاروں کی تعداد میں پہنچ کر مجلس اصلاح وتنظیم کے بینر تلے…

توہینِ رسالت خلاف مجلس اصلاح وتنظیم بھٹکل کی پریس کانفرنس : مولانا محمد الیاس ندوی کا قانون سازی کا مطالبہ

بھٹکل : آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی شخصیت نہ صرف مسلمانوں کے لیے بلکہ تمام انسانیت کے لیے ہے اوران پر مسلمانوں کے ساتھ ساتھ بہت سے غیر مسلموں نے بھی لکھا ہے۔ ایسی عظیم شخصیت کے خلاف کوئی…

بھٹکل میں پرامن احتجاج ، چیف جسٹس آف انڈیا کو پیش کیا گیا میمورنڈم ، نبی کی شان میں گستاخی کرنے والوں کے خلاف کڑی کارروائی کا مطالبہ ، مولانا عبدالعلیم خطیب ندوی کا پرجوش خطاب

شانِ رسالت میں گستاخی کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا  خلاف بھٹکل میں احتجاج یتی نرسمہا نند کے شانِ رسالت میں گستاخی کے خلاف ملک بھر کے مسلمانوں میں شدید غم وغصہ پایا جارہا ہے۔ اس سلسلہ میں مجلس اصلاح…

اڈپی میں بنگلہ دیشیوں کی گرفتاری کے بعد سیکوریٹی بڑھادی گئی

منگلورو: اُڈپی میں کئی بنگلہ دیشی شہریوں کی گرفتاری کے بعد محمد مانک کی طرف سے فراہم کردہ معلومات کی بنیاد پرمنگلورو پولیس نے سیکورٹی بڑھا دی ہے۔ مذکورہ شخص ہندوستانی پاسپورٹ پر دبئی جانے کی کوشش کرتے ہوئے منگلورو…

گوری لنکیش قتل میں ضمانت پر رہا ہونے ملزمین کا ہندو تنظیموں نے پھول مالاؤں سے کیا استقبال

صحافی گوری لنکیش کے ملزموں کے رہائی کے بعد تنازعہ کھڑا ہو گیا ہے۔ دراصل لنکیش قتل معاملہ میں جن ملزموں کی رہائی ہوئی تھی، ہندوتوا تنظیمیں کی طرف سے ان کا پھول مالاؤں اور شال سے شاندار استقبال کیا…

بھٹکل میں مجلس اصلاح و تنظیم کی طرف سے نبی کریم ﷺ کی شان میں گستاخی کے خلاف احتجاج، چیف جسٹس آف انڈیا کو میمورنڈم ارسال کرنے اور بروز منگل پرامن بھٹکل بند کا اعلان

بھٹکل (فکروخبر نیوز 14 اکتوبر 2024) ریاست اتر پردیش کے شہر غازی آباد میں بد زبان یتی نرسمہا نند نامی شخص کی جانب سے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے خلاف گستاخانہ کلمات استعمال کیے جانے کے بعد، مسلم…

اڈپی : غیر قانونی طور پر مقیم آٹھ بنگلہ دیشی گرفتار

اُڈپی : یہاں اُڈپی ضلع میں غیر قانونی طور پر مقیم آٹھ بنگلہ دیشی شہریوں کو  گرفتار کرلیا گیا ہے۔ مذکورہ افراد ملپے کے قریب ہوڈ گاؤں میں گذشتہ تین سالوں سے مقیم تھے۔ اُڈپی کے سپرنٹنڈنٹ آف پولیس ارون…