Category ساحلی خبریں/کرناٹک

جامع مسجد کنڈلور میں “تحفظ شریعت و تحفظ اوقاف” کے عنوان پر اجلاس

اڈپی: آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے انتیسویں سالانہ اجلاس عام بنگلور کی تیاری کے سلسلے میں جاری ریاست کرناٹک کے مختلف اضلاع میں اجلاس تحفظ شریعت و تحفظ اوقاف کے ضمن میں آج بتاریخ 20 نومبر 2024ء بروز…

الیکٹرک گاڑیوں کے شوروم میں آگ لگنے سے بیس سالہ لڑکی پھنس گئی ، کوششوں بعد بھی جان کی بازی ہار گئی

بنگلورو : راجکمار روڈ پر شوروم کو آگ لگنے کے حادثہ میں بیس سالہ لڑکی اپنی جان کی بازی ہار گئی۔ یہ شوروم الیکٹرک گاڑیوں کا تھا جہاں بیس سے زائد گاڑیاں موجود تھیں۔ آگ لگنے کی وجہ شارٹ سرکیوٹ…

وقف کے خلاف ریاستی بی جے پی دوبارہ میدان میں اترنے کے لیے تیار، جانیے اب کیا کرنے جارہی ہے؟؟

بنگلورو : ملک بھر میں وقف اراضی کے خلاف بی جے پی الگ الگ انداز میں ماحول سازی کررہی ہے۔ کرناٹک میں بی جے پی لیڈران کچھ زیادہ وقف مسئلہ کو اچھال رہے ہیں۔ کرناٹک کے سابق ڈپٹی چیف منسٹر…

ریلوے پٹریوں پر پتھر رکھنے کے الزام میں ایک شخص گرفتار

کاسرگوڈ: کاسرگوڈ میں ریلوے پٹریوں پر پتھر رکھنے کے الزام میں ریلوے پولیس نے ایک شخص کو گرفتار کی۔  ملزم اکھل جان میتھیو (21) جو پاراکوڈ سے ہے، کو مکمل تفتیش کے بعد گرفتار کیا گیا۔ کیور، میلپرمبا اور کلناڈ…

کرناٹک : کانگریس ایم ایل اے کا سنسنی خیز دعویٰ ، حکومت گرانے کے لیے بی جے پی 100 کروڑ کی کررہی ہے پیشکش

کرناٹک کے کانگریس ایم ایل اے روی گنیگا نے الزام لگایا ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کانگریس ایم ایل اے کو 100 کروڑ روپے کی پیشکش کرکے حکمراں کانگریس حکومت کو گرانے کی کوشش کررہی ہے۔ گنیگا…

غلط معلومات فراہم کرکے بی پی ایل کارڈ حاصل کرنے والے سرکاری عملے کے خلاف کی جائے گی کارروائی: وزیر داخلہ جی پرمیشورا

کرناٹک کے وزیر داخلہ جی پرمیشورا نے کہا ہے کہ غلط معلومات دے کر غربت کی لکیر سے نیچے (بی پی ایل) کارڈ حاصل کرنے والے سرکاری ملازمین، زمینداروں اور دو کاروں کے مالکان کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے…

بھٹکل -بیندور روڈ پر پلٹی گاڑی ، مچھلی لے جانے والی مخصوص گاڑی پرمویشی منتقلی کی ہورہی تھی کوشش ،کیس درج

ایک غیر معمولی واقعہ اس وقت سامنے آیا جب مچھلیوں کے لیے مخصوص انسولیٹڈ گاڑی میں مویشیوں کو منتقل کرنے کی کوشش کی گئی۔یہ حادثہ جمعرات کی رات شروور کے علاقے کریکٹے میں اس وقت پیش آیا جب گاڑی تیز…

کرناٹکا کے وزیر”ضمیراحمد خان کو لوک آیوکت کا نوٹس، 3 دسمبر کو پیش ہونے کی ہدایت”

منگلور : کرناٹکا کے وزیر بی زیڈ ضمیر احمد خان نے ہفتے کے روز بتایا کہ لوک آیوکت پولیس نے ان کے خلاف غیر متناسب اثاثوں تحقیقات کے سلسلے میں انہیں 3 دسمبر کو پیش ہونے کا نوٹس جاری کیا…

کورونا ادویات خریداری گھوٹالہ کیس : کانگریس کی تحقیقات بد نیتی پر مبنی: سابق وزیراعلی یدی یورپا

سابق وزیر اعلیٰ بی ایس یدی یورپا نے ہفتے کے روز الزام عائد کیا کہ کانگریس حکومت نے کورونا وائرس کے انتظام میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات کا حکم دیا ہے اور اس کا مقصد بد نیتی پر مبنی…

“انتخابی موسم میں نام کی تبدیلی : سرائے کالے خاں چوک اب ’برسا منڈا چوک‘”

مودی حکومت نے دہلی میں واقع مشہور اور تاریخی اہمیت کے حامل ’سرائے کالے خاں چوک‘ کا نام بھی تبدیل کر دیا ہے۔ اب اسے ’برسا منڈا چوک‘ کہا جائے گا۔ مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ نے ٹویٹ کیا کہ…