Category ملکی خبریں

اسرائیل-ایران جنگ: یوپی کے مزدور اسرائیل میں خوف کے سایہ میں!

ایران-اسرائیل کے بیچ جاری کشیدگی نے ہندوستان کے کئیں خاندانوں کو تشویش میں مبتلا کر دیا ہے، جن کے عزیز مزدوری ک لیے اسرائیل میں مقیم ہیں۔ خاص طور پر بارہ بنکی ضلع کے صالح نگر گاؤں کی نئی کالونی…

مغربی بنگال کے چار شہری زبردستی بنگلہ دیش بھیجے گئے، بعد میں واپس لائے گئے!

مغربی بنگال کے چار شہریوں کو غیر قانونی تارکین وطن قرار دے کر بھارتی بارڈر سیکیورٹی فورس (BSF) کی جانب سے زبردستی بنگلہ دیش دھکیلنے کا واقعہ سامنے آیا ہے۔ ان میں سے ایک شخص، محبوب شیخ، کو مہاراشٹر پولیس…

لینڈنگ کے دوران لکھنؤ میں حجاج کرام کی فلائٹ کے نیچے سے نکلنے لگا دھواں

جدہ سے حجاج کرام کو لے کر لوٹے ایک طیارہ کی لکھنؤ واقع اموسی ایئرپورٹ پر لینڈنگ کے دوران پہیہ سے چنگاری اور تیز دھواں نکلنے کا واقعہ پیش آیا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ طیارہ کے پہیہ میں…

احمد آباد طیارہ حادثہ : کیا ‘مے ڈے’ کال کی اصل حقیقت اب سامنے آئے گی؟

گزشتہ دنوں احمد آباد سے لندن کے لیے پرواز بھرنے والے ایئر انڈیا کے طیارہ حادثہ کا زخم اب بھی تازہ ہے۔ کئی سنگین طور پر زخمی ہونے والوں کا علاج اسپتالوں میں جاری ہے اور حادثہ کی تحقیقات بھی…

کیدارناتھ جاتے ہوئے ہیلی کاپٹر حادثہ کا شکار : پائلٹ سمیت سات افراد ہلاک

اتراکھنڈ کے کیدارناتھ دھام میں اتوار کی صبح ایک افسوسناک فضائی حادثہ پیش آیا جس میں پائلٹ سمیت سات افراد جاں بحق ہو گئے۔ یہ واقعہ اُس وقت پیش آیا جب آریَن ایوی ایشن کا ایک ہیلی کاپٹر گپت کاشی…

غزہ جنگ بندی قرارداد: ہندوستان کے غیرجانبدار ووٹ پر کھرگے کا شدید ردعمل

نئی دہلی :  اقوام متحدہ میں غزہ میں جنگ بندی سے متعلق قرارداد پر ہندوستان کے غیرجانب دار رویے کو لے کر کانگریس صدر ملکارجن کھرگے نے مرکزی حکومت کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ انہوں نے کہا کہ…

امبانی خاندان کی سکیورٹی پر سپریم کورٹ کا سخت مؤقف: غیر ضروری عرضی پر وارننگ، درخواست خارج

نئی دہلی : سپریم کورٹ نے معروف کاروباری شخصیت مکیش امبانی اور ان کے خاندان کو فراہم کی گئی زیڈ پلس سکیورٹی کے خلاف دائر درخواست کو مسترد کرتے ہوئے عرضی گزار کو سخت انتباہ جاری کیا ہے۔ عدالت نے…

احمد آباد طیارہ حادثہ: شہری ہوا بازی وزارت کی پہلی پریس کانفرنس، تحقیقات کے لیے تین ماہ کی مہلت

نئی دہلی : احمد آباد میں 12 جون کو پیش آئے طیارہ حادثے کے بعد وزارت شہری ہوا بازی نے ہفتے کے روز اپنی پہلی پریس کانفرنس کی۔ سکریٹری برائے شہری ہوابازی سمیر کمار سنہا نے حادثے کی تفصیلات بتاتے…