Category ملکی خبریں

نصاب میں تبدیلی کے دفاع میں اب اترے موہن بھاگوت، کھرگے کا شدید ردعمل

این سی ای آر ٹی کے ذریعہ متعارف کرائے گئے  تاریخ کے نئے نصاب میں بابر ،اکبر اور اورنگ زیب کے تعلق سے متعدد متنازعہ  مضامین شامل کئے گئے ہیں جس پر تنازعہ جاری ہے ۔ دریں اثنا آر ایس…

گنگا جل چڑھانے کی کوشش کے بعد تاج محل میں سیکیورٹی کا سخت پہرہ

آگرہ، اترپردیش: محبت کی علامت تاج محل کے مرکزی مزار پر سیاح اب پانی کی بوتلیں نہیں کھول سکیں گے۔ اگر کوئی سیاح ایسا کرتا ہے تو اسے سینٹرل انڈسٹریل سکیورٹی فورس (سی آئی ایس ایف، CISF) کے اہلکار پکڑ لیں…

بی جے پی کے نماز وادی بیان پر اکھلیش یادوکا جوابی وار: “عقیدہ جوڑتا ہے، مذہب کو تقسیم کا آلہ نہ بنائیں

پارلیمنٹ اسٹریٹ مسجد کے اندر بظاہر منعقد ہونے والی سماجوادی پارٹی میٹنگ سے متعلق تنازعہ کے بعد، سماج وادی پارٹی کے سربراہ اکھلیش یادو نے کہا کہ عقیدہ لوگوں کو متحد کرتا ہے۔ انھوں نے مزید کہا کہ، بی جے…

چینی شہریوں کو پانچ سال بعد ویزا دینے جا رہی مودی حکومت

نئی دہلی: امریکہ کی پاکستان سے بڑھتی قربت کے بیچ بھارت اور چین کے درمیان تعلقات تیزی سے بہتر ہو رہے ہیں۔ اس کے نتیجے میں حکومت ہند نے پانچ سال کے طویل وقفے کے بعد چینی شہریوں کو سیاحتی ویزا…

بہار اسمبلی میں ایس آئی آر‘ پر اپوزیشن کا زبردست احتجاج، نتیش–تیجسوی میں تیکھی نوک جھونک

پٹنہ:  بہار قانون سازیہ کا ہنگامہ خیز مانسون اجلاس جاری ہے۔ آج اجلاس کی کارروائی کا تیسرا دن ہے۔ گزشتہ دو دنوں سے اپوزیشن رہنما سیاہ کپڑے پہن کر این ڈی اے حکومت کے خلاف اپنا احتجاج درج کرا رہے…

گروگرام میں آسام کانسٹیبل کا بیٹا ‘غیر قانونی بنگلہ دیشی’ کہہ کر گرفتار، خاندان نے دکھائے تمام شناختی دستاویزات

ہریانہ کے گروگرام میں نو بنگالی نژاد مسلمانوں کو ’غیر قانونی بنگلہ دیشی تارکین وطن‘ ہونے کے شبہ میں پولیس نے حراست میں لے لیا ہے، جن میں ایک آسام پولیس کانسٹیبل کا بیٹا بھی شامل ہے۔ متاثرہ خاندانوں نے…

امید ہے دھنکھر کے جانشین نائب صدر کے عہدے کے ساتھ صحیح انصاف کریں گے، جموں کشمیر وزیراعلی عمر عبداللہ

سری نگر: جموں و کشمیر کے وزیر اعلی عمر عبداللہ نے منگل کو جگدیپ دھنکھر کی اچھی صحت کی خواہش کی اور امید ظاہر کی کہ ان کے جانشین نائب صدر کے عہدے کے ساتھ انصاف کریں گے۔ دھنکھر نے پیر…

سپریم کورٹ کا یوپی میں کانوڑ یاتراکے دوران ہوٹلوں میں کیو آر کوڈ کی شرط پر روک سے انکار

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے اترپردیش حکومت کے اس حکم پر روک لگانے سے انکار کر دیا ہے جس کے تحت کانوڑ یاترا کے دوران یاترا کے راستوں پر واقع کھانے پینے کی دکانوں، ڈھابوں اور ہوٹلوں پر کیو آر…

علماء کرام وحفاظ عظام کو معیشت سے جوڑنا وقت کی اہم ضرورت: مفتی اشفاق قاضی

میرا روڈ کے مدرسہ عثمان میں مفتی اشفاق قاضی کا اہم خطاب، رسولﷺ کی معاشی حکمت عملی کو اختیار کرنے پر زور ممبئی: اتوار کی شب بعد نماز عشاء میرا روڈ کے کاشی میرا ویسٹرن پارک میں قائم مدرسہ عثمان میں فیملی…