غزہ کی صورتحال پر پی ایم مودی کی خاموشی انتہائی شرمناک، سونیا گاندھی نے خارجہ پالیسی پر اٹھائے سوال

نئی دہلی: کانگریس کی چیئرپرسن سونیا گاندھی نے منگل کو غزہ میں اسرائیلی فوج کی فوجی کارروائی کو نسل کشی قرار دیا۔ انہوں نے اس معاملے پر مرکز کی مودی حکومت کو نشانہ بنایا ہے۔ انہوں نے الزام لگایا کہ مرکزی…









