کشمیری قیدیوں پر محبوبہ مفتی کا وفد تشکیل دینے کا مطالبہ
سرینگر: جموں کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ اور پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) صدر محبوبہ مفتی نے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ سے ایک کل جماعتی وفد تشکیل دینے کی اپیل کی جو بیرون ریاست جیلوں میں قید کشمیری قیدیوں کی…








