Category ملکی خبریں

اسدالدین اویسی نے ون نیشن ون الیکشن کو جمہوریت سے سمجھوتہ قراردیا

نئی دہلی: سابق صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند کی سربراہی والی کمیٹی نے سفارش کی ہے کہ ‘ون نیشن، ون الیکشن’ کو دو مرحلوں میں نافذ کیا جائے۔ پہلے مرحلے میں لوک سبھا اور اسمبلی انتخابات ایک ساتھ کرائے جائیں گے۔…

تاج محل کی عمارت کیوں ہوتی جارہی ہے خستہ حالی کا شکار

بین الاقوامی سطح پر سیاحت کے لئے دنیا بھر میں معروف اور ہندوستان کی شان تاج محل آئے دن مختلف موضوعات کی وجہ سےحالیہ دنوں  میں سرخیوں میں رہاہے۔کبھی ہندو تونواز تنظیمیں اسے ’تیجو محالیہ‘مندر  کے نام پر پوجا کرنے…

ہریانہ انتخابات : کانگریس کا سرکار بننے پر دوکمرے کا مکان اور ماہانہ 2ہزار دینے کاوعدہ

ئی دہلی: ہریانہ اسمبلی انتخابات کے لیے کانگریس نے آج اپنے گارنٹی کارڈ کا اعلان کیا ہے جس میں عوام کو مختلف فلاحی اسکیموں کی یقین دہانی کرائی گئی ہے۔ کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے نے بدھ کے روز پارٹی کی…

ون نیشن ون الیکشن کو مودی کابینہ نے دی منظوری

نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت والی کابینہ نے ‘ون نیشن-ون الیکشن’ (ایک ملک، ایک انتخاب) کی تجویز کو منظوری دے دی ہے۔ یہ تجویز کے مطابق ملک بھر میں تمام انتخابات (لوک سبھا، اسمبلی اور دیگر) بیک…

شاہی عیدگاہ معاملہ میں مسلم فریق کو سپریم کورٹ سے ہاتھ لگی مایوسی

نئی دہلی: متھرا کے شاہی عید گاہ – شری کرشن جنم بھومی معاملے میں منگل کو مسلم فریق کو عدالت عظمیٰ سے راحت نہیں ملی ہے۔ سپریم کورٹ نے کیس کی سنوائی کے دوران الٰہ آباد ہائی کورٹ کی سماعت…

جموں و کشمیر اسمبلی انتخاب کے لیے کانگریس کا انتخابی منشور جاری ، جانیے کانگریس کے وعدے

جموں و کشمیر اسمبلی انتخاب کی تیاریاں سبھی پارٹیاں زور و شور سے کر رہی ہیں۔ اس درمیان کانگریس نے آج اپنا انتخابی منشور جاری کر دیا۔ اس موقع پر جموں و کشمیر کانگریس صدر طارق حمید کرّا اور کانگریس…

’مودی 3.0‘ کے 100 دن پر کانگریس نے پیش کیا رپورٹ کارڈ  ، پڑھیے یہ رپورٹ

مرکز میں برسراقتدار این ڈی اے حکومت یعنی ’مودی 3.0‘ کے آج 100 دن مکمل ہو گئے۔ قومی آواز میں شائع خبر میں کہا گیا ہے کہ کانگریس نے رپورٹ کارڈ جاری کر مودی حکومت کو کٹہرے میں کھڑا کر…