Category ملکی خبریں

دہلی میں سردی اور آلودگی کا دہرا وار،اسکول بند اور ٹرانسپورٹ متاثر، کہرے کے سبب حادثات

راجدھانی دہلی میں فضائی آلودگی نے تشویشناک صورت حال اختیار کر لی ہے۔ دہلی میں منگل کو صبح سے ہی کہرے کی چادر بچھی رہی، جس سے حد نگاہ بہت ہی کم ہو گئی۔ اس سے سڑکوں پر گاڑی چلانے…

منی پور میں حالات کشیدہ ،: وزیراعلی کے اجلاس سے ارکان اسمبلی ہی غائب ، کانگریس کی سخت تنقید

منی پور میں قومی جمہوری اتحاد (این ڈی اے) کے ارکان اسمبلی کی وزیر اعلیٰ بیرین سنگھ کے اجلاس میں غیر موجودگی پر کانگریس نے وزیر داخلہ امت شاہ پر سخت تنقید کی ہے۔ پارٹی کے سینئر رہنما جے رام…

’’کسی گروپ کے اعتراض پر عبادتگاہ کی تعمیر کی اجازت رد نہیں کی جاسکتی‘‘ :کیرلہ ہائی کورٹ کا تاریخی فیصلہ

 ایسے وقت میں جبکہ ملک  میں فرقہ واریت  اور مسلم مخالف ذہنیت کے حامل افراد کھیل کھیلنے میں مصروف ہیں، کیرالا ہائی کورٹ نے تاریخی فیصلہ سناتے ہوئے  دوٹوک انداز میں کہا ہے کہ کسی کو عبادتگاہ بنانے کی اجازت…

ایمبولینس کا راستہ روکنا کار ڈرائیور کو پڑا بھاری ، لاکھوں کا جرمانہ

کیرالا پولیس نے تھریسور میں مبینہ طور پرایک نجی گاڑی کے مالک کا لائسنس منسوخ کر دیا ہے اور ایمبولینس کا راستہ روکنے پر ڈھائی لاکھ روپے کا بھاری جرمانہ عائد کیا ہے۔ ٹائمز ناؤ کی ایک رپورٹ کے مطابق،…

بابا اور بابا صاحب کو ماننے والوں کے درمیان کی لڑائی : یوپی ضمنی انتخابات پربولے اکھلیش یادو

لکھنؤ: سماج وادی پارٹی کے صدر اکھلیش یادو نے پیر کو کہا کہ اتر پردیش اسمبلی کے ضمنی انتخابات بابا صاحب بھیم راؤ امبیڈکر کو ماننے والوں اور "بابا” (وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کو اشارہ کرتے ہوئے)کو ماننے والوں کے…

دہلی میں غیر قانونی تارکین وطن کے خلاف مہم یا اگلے انتخابات کی تیاری !

دہلی میں غیر قانونی طور پر رہنے والے روہنگیا اور بنگلہ دیشیوں کے خلاف  کارروائی کی تیاری جاری ہے۔ دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر (ایل جی) وی کے سکسینہ نے دہلی پولیس سے کہا ہے کہ وہ دہلی میں رہ رہے…

مہاراشٹرا : مولانا سجادنعمانی کی مہاوکاس اگھاڑی کے حق میں ووٹ کی اپیل پر بھڑکی بی جے پی ، الیکشن کمیشن اور سپریم کورٹ سے کارروائی کا کیا مطالبہ

 مہاراشٹر کے اسمبلی انتخابات میں  فرقہ وارانہ خطوط پر ووٹ مانگنے والی بی جے پی نے’’ الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے‘‘ کے مصداق مہاراشٹر میں چند ایک ملی تنظیموں اور شخصیات کے ذریعہ اپوزیشن اتحاد مہاوکاس اگھاڑی کیلئے ووٹ کی…

منی پور میں لاپتہ افراد کی لاشیں ملنے کے بعد حالات کشیدہ ، انٹرنیٹ پر پابندی ، بی جے پی کے وزرا تک محفوظ نہیں رہے ، امت شاہ کو انتخابی ریلیاں منسوخ کرنی پڑ گئی ، کانگریس کا بی جے پی پر سنگین الزام

منی پور میں حالات بدستور کشیدہ ہیں، اور نسلی تنازعات کے باعث بڑھتے تشدد نے ریاست کو ہنگامی صورتحال سے دوچار کر دیا ہے۔ مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے مہاراشٹر میں اپنی طے شدہ انتخابی ریلیاں منسوخ کر کے…

ووٹ جہاد کا خوف دلا کر ووٹ بینک بڑھانے کی بی جے پی کی کوشش ، شرد پواربولے انتخابی سیاست کے لیے سماج کو بانٹنا ناقابل معافی

مہاراشٹر میں الیکشن کی گہما گہمی ہے۔تمام پارٹیوں کی جانب سے انتخابی ریلیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ دریں اثنا بی جے پی نے بٹیں گے تو کٹیں گے کے نعرہ کو لے کر مہاراشٹر میں تنازعہ کا شکار ہو گئی…