Category ملکی خبریں

ایلون مسک کی کمپنی ‘ایکس’ کا حکومت ہند پر مقدمہ، آئی ٹی ایکٹ کے تحت مواد بلاک کرنے پر اعتراض

بنگلورو: ایلون مسک کی ملکیت والی سوشل میڈیا کمپنی ‘ایکس’ (سابقہ ٹوئٹر) نے حکومت ہند کے خلاف کرناٹک ہائی کورٹ میں مقدمہ دائر کیا ہے۔ کمپنی نے الزام لگایا ہے کہ حکومت انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) ایکٹ 2000 کی دفعہ…

کپل مشرا کے اشتعال انگیز ٹوئٹ معاملہ میں دہلی کی عدالت نے پولیس سے اسٹیٹس رپورٹ طلب کی

بی جے پی کے شعلہ بیان لیڈر اور دہلی حکومت میں وزیر کپل مشرا سے جڑے ایک معاملے میں دہلی کی عدالت نے پولیس سے اسٹیٹس رپورٹ طلب کی ہے۔ کپل مشرا کے خلاف یہ معاملہ انتخابی ضابطہ اخلاق کی…

دہلی سے تمام مسلم حکمرانوں سے منسلک یادگاریں ہٹادی جائیں : ہندوتوادی تنظیموں کا مطالبہ

وِشوا ہندو پریشد (وی ایچ پی) کی جانب سے دہلی میں مسلم حکمرانوں سے منسلک قبروں، مقبروں اور یادگاروں کو ہٹانے کاشرانگیز مطالبہ کرنے کے بعد ایک نیا تنازعہ کھڑا ہو گیا ہے۔ دائیں بازو کی انتہا پسند ہندو تنظیم…

موموز بنانی والی فیکٹری کی فریج سے کتے کا سر برآمد!

موہالی: پنجاب کے موہالی سے ایسی خبر سامنے آئی ہے جسے سن کر ہی گھن آجائے۔ وہاں موموز اور نوڈلز بنانے والی فیکٹری میں کھانے پینے کے سامان میں گتے کے گوشت کی ملاوٹ کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ فیکٹری میں…

جموں کشمیر میں ۱۲ سے زائد مقامات پر این ائی اے کے چھاپے

جموں: قومی تحقیقاتی ایجنسی (NIA) نے جموں کے مختلف علاقوں میں 12 سے زائد مقامات پر چھاپے مارے گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق یہ کارروائیاں پاکستان سے ہندوستان میں عسکریت پسندوں کی دراندازی اور حالیہ سیکیورٹی فورسز اور شہریوں پر حملوں…

ووٹر آئی ڈی کو ادھار سے جوڑنے کے فیصلہ پر اپوزیشن جماعتوں کا اعتراض

کانگریس اور دیگر اپوزیشن پارٹیاں ووٹر لسٹ میں خامی اور نقلی ووٹر شناختی کارڈ معاملہ پر الیکشن کمیشن کو لگاتار ہدف تنقید بنا رہی ہیں۔ اس درمیان الیکشن کمیشن نے اعلان کر دیا ہے کہ ووٹ شناختی کارڈ کو آدھار…

ہندوتوا شدت پسند تنظیم کی اورنگ زیب کامقبرہ ڈھانے کی دھمکی کے بعد علاقہ میں سیکیورٹی سخت

مہاراشٹر میں اورنگ زیب کے معاملے کو لے کر ماحول گرم ہوتا جا رہا ہے۔ ہندو تنظیموں نے مہاراشٹر میں اورنگ زیب کی قبر کو ہٹانے کا مطالبہ کرتے ہوئے فڑنویس حکومت کو وارننگ دے ڈالی ہے۔ ہندو تنظیم نے…