کووی شیلڈ کے بعد کوویکسین کے بھی مضر اثرات !کیا کہتی ہے رپورٹ

کورونا کے دور میں ملک کے بیشتر عوام کو دَم دلاسہ دے کر لگائے گئے کورونا کے ٹیکوں کا کڑوا سچ اب سامنے آرہا ہے۔ سیرم انسٹی ٹیوٹ کے کووی شیلڈ کے بعداب بھارت بائیو ٹیک کےٹیکے کوویکسین کے تعلق…

