ممتا بنرجی پر بھروسہ نہیں ،وہ بی جے پی کے ساتھ جا سکتی ہیں : کانگریس رہنما

کولکاتا: مغربی بنگال کانگریس کے ریاستی صدر ادھیر رنجن چودھری نے وزیر اعلیٰ ممتا کے انڈیا اتحاد کی ممکنہ حکومت کی حمایت والے بیان پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ ‘انہیں ممتا پر بھروسہ نہیں ہے۔ واضح رہے کہ گذشتہ روز…


