سیمی سے تعلق کے الزام میں گرفتار محمد حنیف کی ضمانت پر رہائی

ممنوعہ تنظیم اسٹوڈنٹ اسلامک موومنٹ آف انڈیا (سیمی )کے رسالہ ’اسلامی موومنٹ ‘میں ۲۲؍ سال قبل مبینہ طور پر اشتعال انگیز مضامین لکھنے کے الزام میں ضلع جلگاوں کے بھساول شہر سے تعلق رکھنے والے محمد حنیف اسحاق (۴۷؍سال) کو…








