Category ملکی خبریں

جے پی سی(وقف ) کا طرزعمل ناقابل فہم ، جوائنٹ پارلیمانی کمیٹی طے شدہ ضوابط و اصولوں کی خلاف ورزی کررہی ہے :  آل انڈیا مسلم پرسنل لابورڈ

وقف سے متعلق جوائنٹ پارلیمانی کمیٹی جس طرح دستوری و پارلیمانی ضابطوں اور طے شدہ منصفانہ طریقوں کی خلاف ورزی کررہی ہے، آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ اس پر اپنی گہری تشویش کا اظہار کرتا ہے۔آل انڈیا مسلم پرسنل…

مدرسہ بورڈ کی قانونی حیثیت پر سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ : مدرسوں کے خلاف منفی مہم چلانے والے سرکاری اور غیر سرکاری عناصر کے لیے ایک واضح پیغام بھی پوشیدہ ہے

نئی دہلی(پریس ریلیز) صدر جمعیۃ علماء ہند مولانا محمود اسعد مدنی نے یوپی مدرسہ بورڈ کی قانونی حیثیت کے سلسلے میں سپریم کورٹ کے فیصلے کا خیرمقدم کیا ہے اور اسے مدرسہ کمیونٹی کے لیے انصاف کی فتح قراردیا ہے۔…

سپریم کورٹ نے یوپی مدرسہ ایجوکیشن ایکٹ 2004 کو آئینی قراردیا ، 17 لاکھ طلباء کو راحت

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے یوپی مدرسہ ایجوکیشن ایکٹ 2004 کو آئینی قرار دیتے ہوئے الہٰ آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کو کالعدم کر دیا۔ اس فیصلے کے نتیجے میں یوپی کے 16 ہزار مدارس میں پڑھنے والے 17 لاکھ…

اتر پردیش سمیت 3 ریاستوں میں ضمنی انتخاب کی تاریخ  کیوں ہوئی تبدیل؟؟

الیکشن کمیشن نے اتر پردیش سمیت 3 ریاستوں میں ہونے والے ضمنی انتخابات کی تاریخ میں تبدیلی کا اعلان کیا ہے۔ پیر کے روز الیکشن کمیشن نے اس سلسلے میں جانکاری دیتے ہوئے بتایا کہ اتر پردیش، کیرالہ و پنجاب…

پٹاخوں پر پابندی کا نفاذ نہ ہونے سے سپریم کورٹ ناراض : دہلی اور پولیس کمشنر سے مانکا جواب

دہلی میں آلودگی کی بڑھتی سطح پر سپریم کورٹ نے آج سخت ناراضگی کا اظہار کیا۔ پیر کے روز آلودگی معاملے پر ہوئی سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے دہلی میں پابندی کے باوجود پٹاخہ پھوڑے جانے پر ناخوشی ظاہر…

وقف ترمیمی بل کی مخالفت اب تمل اسٹار بھی ، ‘ایک ملک-ایک انتخاب’ کے خلاف بھی تجویز پاس

فلموں سے سیاست کی دنیا میں قدم رکھنے والے تمل سپر اسٹار تھلاپتی وجئے اپنی نئی پارٹی تملگا ویٹری کزگم (ٹی وی کے) کے ساتھ پوری طرح سرگرم ہو گئے ہیں۔ انہوں نے اتوار کو اپنی ایگزیکٹیو کونسل کی میٹنگ…

اتراکھنڈ: الموڑا میں بھیانک حادثہ، مسافروں سے بھری بس کھائی میں گری، 36 افراد کی موت

اتراکھنڈ کے الموڑا میں بھیانک حادثہ رونما ہوا ہے۔ یہاں تقریباً 40 مسافروں سے بھری بس گہری کھائی میں گر گئی، جس میں اب تک 36 لوگوں کی موت ہو گئی ہے۔ ابتدائی خبروں میں مہلوکین کی تعداد 20 بتائی…

آل انڈیا مسلم پرسنل لابورڈ کا انتیس واں اجلاس عام بنگلور میں عمائدین ملت اور مشاہیر کی ہوگی شرکت

بنگلور،03/(فکروخبر/پریس ریلیز):  بنگلور میں منعقد ہونے والے آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے انتیسویں اجلاس عام کی تفصیل اور دیگر ضروری باتوں کے اعلان کے سلسلے میں دارالعلوم سبیل الرشا د بنگلور میں مجلس استقبالیہ برائے اجلاس عام کی…

 سی بی ایس ای کی  اردو مخالف پالیسی پر آل انڈیا مسلم مجلس مشاورت کا سخت احتجاج

ملک کی مؤقر مسلم تنظیموں کی وفاق آل انڈیا مسلم مجلس مشاورت نے سینٹرل بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن (سی بی ایس ای) کی امتحانات سے متعلق پالیسی میں اردو کے ساتھ بورڈ کے معاندانہ رویے پر بورڈ کے چیئرمین راہل…