مہاراشٹرا اسمبلی انتخابات : اجیت پوار نے دو مسلمانوں کو دی ٹکٹ
ممبئی: اجیت پوار کی این سی پی نے مہاراشٹر اسمبلی انتخابات کے لیے 38 اسمبلی نشستوں کے لیے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کر دیا ہے۔ فہرست میں چھگن بھجبل کو ییولا سے ٹکٹ دیا گیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی…







