Category ملکی خبریں

اتراکھنڈ : اب ایک اور مسجد ہندوتوادیوں کے نشانہ پر ، مسجد سیل کرنے کا مطالبہ کرسڑکوں پرنکل آئے

اتر کھنڈ میں پھر ایک بار ہندوتو شدت پسند مسجدوں کے خلاف کھڑے ہو گئے ہیں ۔ پے در پے مساجد کیخلاف ہندوتوتنظیموں کی ہنگامہ آرائی سے اترا کھنڈ  ملک بھر میں ہندوتو کی  نئی نرسری  کے طور پر ابھر…

اگلی بار مودی شاہ اور فڑنویس کی تلاشیں لیں ۔۔۔۔۔ ہیلی کاپٹر کی تلاشی پر برہم ادھو ٹھاکرے الیکشن کمیشن اہلکاروں پر ظاہر کی ناراضگی

ممبئی: مہاراشٹر اسمبلی انتخابات 2024 کے لیے سیاسی لیڈران ریاست بھر میں مہم چلا رہے ہیں۔ قائدین کی ان ریلیوں کی وجہ سے ریاست میں ماحول کافی گرم ہے۔ دریں اثنا، الیکشن کمیشن کے اہلکاروں کا شیوسینا (یو بی ٹی) کے…

بہرائچ فساد زدگان کے گھروں پر بلڈوزر کارروائی پر روک برقرار

بہرائچ فساد کے ملزم بنائے گئے ۲۳؍   فسادمتاثرین  کے مکان اور دکانوں پر بلڈوزر کارروائی پر الہ آباد ہائی کورٹ کی روک مزید چند دنوں تک جاری رہے گی ۔ الہ آباد ہائی کورٹ نےا س معاملے پر شنوائی…

بی جے پی رہنماوں کی بیان بازی پر کانگریس کا طنز

مہاراشٹر اور جھارکھنڈ میں اسمبلی انتخابات کے ساتھ ساتھ ملک بھر میں 14 ریاستوں کی 48 اسمبلی سیٹوں اور 2 ریاستوں کی 2 لوک سبھا سیٹوں پر ضمنی انتخابات ہونے ہیں۔ اس تعلق سے سیاسی سرگرمیاں عروج پر ہیں۔ وزیر…

علماء کافریضہ ہے کہ جدیدنسل میں الحادکے بڑھتے ہوئے رجحان کامقابلہ کرے:مولاناخالدسیف اللہ رحمانی

اسلامک فقہ اکیڈمی انڈیا کا33؍واں فقہی سمینارجامعہ قاسمیہ بالاساتھ میں کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر سیتامڑھی : مغرب کی تہذیبی یلغار کی وجہ سے ہماری جدیدتعلیم یافتہ نئی نسل الحادوانکار کا شکار ہورہی ہے اورقرآن وحدیث سے ثابت شدہ احکام…

 راجستھان :تحفظ اوقاف کانفرنس  میں وقف ترمیمی بل کی شدید مخالفت

مرکز کی جانب سے پارلیمنٹ میں متعارف کرائے گئے وقف ترمیمی بل 2024 کیخلاف ملک بھر میں احتجاجی اور بیداری جلسوں کا سلسلہ جاری ہے۔گزشتہ شب اتوار کو  جوائنٹ کمیٹی برائے تحفظ اوقاف، راجستھان کی جانب سےیہاں موتی ڈونگری روڈ…

وقف ترمیمی بل : جے پی سی سربراہ کے رویہ سے اپوزیشن برہم ، لیکن جگدمبیکا پال نے کہا۔۔۔۔۔۔۔۔

وقف ترمیمی بل پر نظر ثانی کیلئے بنائی گئی مشترکہ پارلیمانی کمیٹی (جے پی سی) کے سربراہ جگدمبیکا پال اپوزیشن اراکین کے بائیکاٹ کے باوجود مختلف ریاستوں کا دورہ اور وہاں  میٹنگیں  کررہے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی انہوں نے…

سپریم کورٹ کا پرجوال ریونا کو راحت دینے سے انکار

اس ضمن میں عدالت میں ریوناکیلئے حاضر ہوئے وکیل مکل رستوگی نے کہا کہ ’’سابق جنتا دل کے لیڈر کے خلاف داخل کی گئی شکایت میں عصمت دری کے جرم کیلئے آئی پی سی کا سیکشن ۳۷۶؍ شامل نہیں کیا…